مسجد نبوی کے 25 ہزار قالینوں کی صفائی کس طرح اور کتنی بار کی جاتی ہے؟ جانئے دلچسپ معلومات

نبیﷺ کے شہر مدینہ میں موجود دنیا کی خوبصورت ترین مسجد نبوی کے حوالے سے دلچسپ باتیں لوگ جاننے کے لیے بے تاب رہتے ہیں جو مسلمانوں کی معلومات میں اضافہ کرتی ہیں۔ مسجد نبوی ﷺ سے متعلق ایک اور دلچسپ معلومات سامنے آئی ہے جس کے بارے میں اکثر لوگ نہیں جانتے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ مسجد نبوی کے مختلف حصوں میں استعمال ہونے والے 25 ہزار سے زائد قالینوں کو دن میں کتنی بار صاف کیا جاتا ہے؟

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حرمین الشریفین اتھارٹی کی جانب سے مسجد نبوی میں موجود نماز کے لیے مخصوص قالینوں کی یومیہ بنیاد پر 3 بار صاف کیا جاتا ہے اور 200 لیٹر خوشبو سے ان کو معطر کیا جاتا ہے۔

مقامی طور پر تیار کیے جانے والے یہ قالین اپنے دلکش ڈیزائن، اعلی معیار اور نمازیوں کی کے آرام کے مطابق نرم اور مضبوط بناوٹ کے حوالے سے منفرد ہوتے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہر قالین پر ’آر ایف آئی ٹی‘ سسٹم کی الیکٹرونک چپ ہوتی ہے جسے بارکوڈ کے ذریعے اسکین کرکے قالین کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Masjid Nabwi Me Qaleen Ki Safai Kese Hoti Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Masjid Nabwi Me Qaleen Ki Safai Kese Hoti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Masjid Nabwi Me Qaleen Ki Safai Kese Hoti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1779 Views   |   19 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

مسجد نبوی کے 25 ہزار قالینوں کی صفائی کس طرح اور کتنی بار کی جاتی ہے؟ جانئے دلچسپ معلومات

مسجد نبوی کے 25 ہزار قالینوں کی صفائی کس طرح اور کتنی بار کی جاتی ہے؟ جانئے دلچسپ معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسجد نبوی کے 25 ہزار قالینوں کی صفائی کس طرح اور کتنی بار کی جاتی ہے؟ جانئے دلچسپ معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔