لونگ کو پکا کر سرکہ میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ لونگ کے استعمال کا ایسا طریقہ جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتا ہے

لونگ کھانوں میں استعمال ہونے والا ایک عام گرم مصالحہ ہے۔ جسے ہر قسم کے بخار نزلے اور زکام میں استعمال کرنا مفید سمجھا جاتا ہے۔ لونگ آپ پکوان بنانے میں ضرور استعمال کرتی ہیں مگر آپ اگر یہ جان لیں کہ محض خواتین کے مسائل میں لونگ کس طرح اور کس قدر مفید ہے تو یہ آپ کی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ لونگ میں وٹامن سی، فائبر، مینگنیز، اینٹی آکسیڈنٹ ایجنٹ اور وٹامن بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے۔

لونگ کو پکا کر سرکہ میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟

لونگ کو ایک کپ پانی اور 2 چمچ سرکے میں پکائیں اور نیم ٹھنڈا ہونے پر اس پانی کو پی لیں اور اگر لونگ کو چبا سکتے ہیں تو چبا کر کھائیں۔

فائدے:

٭ دانتوں کے درد میں کمی بھی آئے گی اور دانتوں پر جم جانے والی پیلاہٹ بھی کم ہوگی۔
٭ سانس لینے میں دشواری یا پھیپھڑوں کا مرض ہے تو یہ اس کو کنٹرول کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔
٭ تیزابیت، بدہضمی اور کھٹی ڈکاروں کا آسان علاج ہے۔
٭ جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کے لئے سرکے میں پکی ہوئی یہ لونگ کھائیں اور گھٹنوں پر اس کا مساج کریں۔
٭ خواتین کو شوگر بڑھنے سے وزن بڑھنے کی شکایت مردوں کے مقابلے زیادہ ہے اور لونگ کو کھانے سے شوگر کنٹرول رہتی ہے۔

Long Mein Sirka Dalne Se Kia Hota Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Long Mein Sirka Dalne Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Long Mein Sirka Dalne Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4559 Views   |   30 Mar 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لونگ کو پکا کر سرکہ میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ لونگ کے استعمال کا ایسا طریقہ جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتا ہے

لونگ کو پکا کر سرکہ میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ لونگ کے استعمال کا ایسا طریقہ جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لونگ کو پکا کر سرکہ میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ لونگ کے استعمال کا ایسا طریقہ جو آپ کے بھی ہزاروں روپے بچا سکتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔