بغیر مٹی اور گملے کے دھنیا کیسے اُگائیں؟ اب بتائے گئے طریقے پر عمل کرتے ہوئے گھر میں دھنیا اگائیں اور بازار سے خریدنے کے پیسے بچائیں

آج کل مہنگائی تو آسمان سے باتیں کر رہی ہے ہر چیز کے دام بڑھ گئے ہیں ایسے میں ہرا دھنیا پودینہ جو کہ سبزی والے پہلے مفت میں دے دیا کرتے تھے اب تو اسکی گڈی بھی اتنی مہنگی ہوگئی ہے کہ الگ سے لینی پڑتی ہے اور اس پر بھی اندر سے آدھی خراب نکلتی ہے۔

اسلیئے آج ہم اپنے آپ کے لیئے لائے ہیں گھر میں ہرا دھنیا اگانے کا ایسا آسان طریقہ، جس کے لیئے نہ مٹی کی ضرورت ہے نہ ہی گملے کی۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں

پانی میں ہرا دھنیا اگانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے آپ دھنیا کے بیج بازار سے خرید لیں، اور اسے ڈنڈے کنڈے میں ڈال کر ہلکا سا کوٹ لیں تا کہ بیج دو ٹکڑوں میں ہوجائیں

۔ اب ایک دیگچی میں پانی بھریں، اور اسکے اوپر ایک پلاسٹک کی چھلنی رکھ کر اس میں تھوڑے سے بیج پھیلا کر ڈال دیں، خیال رہے ایک ساتھ سارے بیج نہیں ڈالنے بلکہ 4 سے 5 دن کے فاصلے پر ڈالنے ہیں

۔ پھر اس دیگچی کو ایسی جگہ پر رکھیں جہاں دھوپ آتی ہو، بیجوں کو سوکھنے نہ دیں بلکہ وقت وقت پر انھیں گیلا کرتے رہیں

۔ 40 سے 50 دن میں آپ کا دھنیا کاٹنے کیلیئے تیار ہوگا

۔ یاد رہے بنا فرٹیلائزر کے پودا اچھے سے نہیں بڑھتا ہے، اسلیئے دیگچی میں پانی کے ساتھ ¼ چمچ ہائیڈرو پولک فرٹیلائزر لازمی ڈالیں۔ یہ بازار سے باآسانی مل جاتا ہے۔

اسٹیپ بائے اسٹیپ طریقہ سمجھنے کیلیئے ویڈیو دیکھیں

Ghar Mein Dhaniya Kiyun Ugayn

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Mein Dhaniya Kiyun Ugayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Mein Dhaniya Kiyun Ugayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   7627 Views   |   13 Feb 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بغیر مٹی اور گملے کے دھنیا کیسے اُگائیں؟ اب بتائے گئے طریقے پر عمل کرتے ہوئے گھر میں دھنیا اگائیں اور بازار سے خریدنے کے پیسے بچائیں

بغیر مٹی اور گملے کے دھنیا کیسے اُگائیں؟ اب بتائے گئے طریقے پر عمل کرتے ہوئے گھر میں دھنیا اگائیں اور بازار سے خریدنے کے پیسے بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر مٹی اور گملے کے دھنیا کیسے اُگائیں؟ اب بتائے گئے طریقے پر عمل کرتے ہوئے گھر میں دھنیا اگائیں اور بازار سے خریدنے کے پیسے بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔