لوگ کہتے ہیں بڈھی گھوڑی لال لگام.. 10 برس سے مینوپاز کی تکلیف جھیل رہی ہوں! صبا فیصل نے خواتین کو کیا پیغام دیا؟

"عمر صرف نمبرز کا کھیل ہے، اسے صرف نمبرز کے حوالے سے ہی دیکھا جانا چاہئیے۔ میں گزشتہ 10 برسوں سے مینوپاز کی پیچیدگیوں سے گزر رہی ہوں"

یہ کہنا ہے معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل کا جنھوں نے حال ہی میں عفت عمر کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور کیرئیر کے علاوہ نجی زندگی کے متعلق بھی گفتگو کی.

صبا فیصل نے بتایا کہ شوبز انڈسٹری میں آج بھی بہت سارے لوگ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھیچتے ہیں لیکن میرے ساتھ کبھی اس طرح کا کوئی معاملہ نہیں پیش آیا. البتہ لوگ مجھے کہتے ہیں بڈھی گھوڑی لال لگام تو میں ایسے تبصروں کو بہت انجوائے کرتی ہوں۔ میرا ماننا ہے کہ عمر کچچھ نہیں ہوتی۔ ساری خواتین کو اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے کیونکہ بیمار جسم میں خیال بھی منفی آتے ہیں اور انسان میں سوچنے کی صلاحیت نہیں رہتی

واضح رہے کہ ایک سال تک ماہواری کا عمل رک جائے تو اسے مینو پاز کہا جاتا ہے اگرچہ یہ ایک قدرتی عمل ہے لیکن اکثر خواتین کو اس دوران مختلف طبی پیچیدگیوں سے بھی گزرنا پڑتا ہے.

Saba Faisal Talking About Her Menopause

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Talking About Her Menopause and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Talking About Her Menopause to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5225 Views   |   07 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

لوگ کہتے ہیں بڈھی گھوڑی لال لگام.. 10 برس سے مینوپاز کی تکلیف جھیل رہی ہوں! صبا فیصل نے خواتین کو کیا پیغام دیا؟

لوگ کہتے ہیں بڈھی گھوڑی لال لگام.. 10 برس سے مینوپاز کی تکلیف جھیل رہی ہوں! صبا فیصل نے خواتین کو کیا پیغام دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ کہتے ہیں بڈھی گھوڑی لال لگام.. 10 برس سے مینوپاز کی تکلیف جھیل رہی ہوں! صبا فیصل نے خواتین کو کیا پیغام دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔