15 ہزار والا فیشل گھر میں صرف 100 روپے میں کریں۔۔ ٹماٹر سستے ہوئے تو ڈاکٹر بلقیس نے ان سے کون سے فیشل کا طریقہ بتادیا؟ آپ بھی ضرور آزمائیں

ٹماٹر میں وٹامن سی کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو جلد سے داغ دھبے دور کرنے اور جلد کو چمک عطا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ڈاکٹر بلقیس نے اپنے یوٹیوب وی لاگ میں ٹماٹر سے فیشل کا ایسا طریقہ بتایا ہے جس سے ملنے والا گلو پارلر سے کرائے گئے 15000 ہزار کے فیشل سے بھی نہیں ملتا۔ تو آئیے جانتے ہیں اسے بنانے اور لگانے کا مرحلہ وار طریقہ

پہلا اسٹیپ کلینزنگ

سب سے پہلے کلینزنگ کی جاتی ہے اس کے لئے ٹماٹر کا چھلکا اتار کر اور بیج نکال کر اس کی پیوری بنالیں اور اس میں 1 چمچ خشک دودھ ملا لیں اور کینزنگ کرلیں۔

اسکربنگ

رات بھر بھیگی ہوئی خشخاش کو پیس لیں۔ ایک چمچ پسی ہوئی خشخاش، ایک چمچ چینی اور ٹماٹر کا رس ملا لیں۔ یہ بہترین اسکرب تیار ہوگیا ہے۔

ماسک

ایلوویرا جیل ایک چمچ، اسپغول کی بھوسی ایک چمچ اور 1 چمچ ٹماٹو کی پیوری ملا کر ماسک بنائیں۔

مساج کریم

اس فیشل میں مساج آخری اسٹیپ میں کیا جاتا ہے۔ اس کے لئے 2 چمچ دہی، 2 چمچ خشک دودھ اور 2 چمچ ٹماٹو پیوری ملائیں اور اس سے مساج کریں

اسپرے

عرق گلاب 50 ملی لیٹر اور ٹماٹر کا رس 50 ملی لیٹر اور ایلو ویرا جیل بھی 50 ملی لیٹر ملا کر اسپرے بوتل میں بھر لیں اور آخر میں مساج کریں۔ اپنے چہرے کی چمک دیکھ کر آپ خود حیران رہ جائیں گی۔

15000 Wala Facial 100 Rupees Mein

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like 15000 Wala Facial 100 Rupees Mein and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 15000 Wala Facial 100 Rupees Mein to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   27866 Views   |   15 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

15 ہزار والا فیشل گھر میں صرف 100 روپے میں کریں۔۔ ٹماٹر سستے ہوئے تو ڈاکٹر بلقیس نے ان سے کون سے فیشل کا طریقہ بتادیا؟ آپ بھی ضرور آزمائیں

15 ہزار والا فیشل گھر میں صرف 100 روپے میں کریں۔۔ ٹماٹر سستے ہوئے تو ڈاکٹر بلقیس نے ان سے کون سے فیشل کا طریقہ بتادیا؟ آپ بھی ضرور آزمائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 15 ہزار والا فیشل گھر میں صرف 100 روپے میں کریں۔۔ ٹماٹر سستے ہوئے تو ڈاکٹر بلقیس نے ان سے کون سے فیشل کا طریقہ بتادیا؟ آپ بھی ضرور آزمائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔