کتے نے اٹھایا بھاری پتھر اور کرسیاں ہوا میں تیرنے لگیں.. 5 تصویروں میں چھپے وہ راز جو دیکھنے والوں کے دماغ چکرا دیں

کئی بار قسمت سے ایسی تصاویر کلک ہوجاتی ہیں جو دیکھنے والوں کے لئے معمہ بن جاتی ہیں. کبھی تو ان پہیلی نما تصویروں کے پیچھے کوئی راز چھپا ہوتا ہے اور کبھی صرف اتفاق. اب آپ نیچے دی گئی ان 5 تصویروں کو دیکھ کر بتائیں کہ یہ صرف اتفاق ہی ہیں یا پھر کوئی دلچسپ راز کارفرما ہے.

اگر آپ کو بھی کتے کی پیٹھ پر بھاری پتھر دیکھ کر حیرت ہورہی ہے تو ایک بار آنکھیں بند کر کے کھولیں اور تصویر کو غور سے دیکھیں. پتھر کتے کے پیچھے ہے.

نہ تو سمندر میں لہریں اٹھ رہی ہیں نہ ہی آسمان میں. بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ گہرے بادلوں کی چادر سی بن گئی ہے جو دیکھنے میں سمندر کی لہر لگ رہی ہے.

اس تصویر کو دیکھ کر تو ہم بھی حیرت میں پڑ گئے تھے کہ آخر یہ کیا ماجرا ہے. اچھی بھلی بلی کا سایہ بھیڑیے جیسا کیوں ہوگیا ہے. پھر غور کرنے پر پتا چلا کہ بلی کے نیچے سیاہ رنگ کی بلی لیٹی ہوئی ہے.

کیا یہ کرسیاں ہوا میں اڑ رہی ہیں؟ جی نہیں یہ کرسیاں ایک کے اوپر ایک اس انداز میں رکھی ہیں کہ اڑتی ہوئی محسوس ہورہی ہیں.

جی نہیں. بادل زمین پر نہیں اتر رہے بلکہ شیشے کی عمارت پر آسمان اور بادل کا خوبصورت عکس ابھر رہا ہے.

5 Pictures That Blow Your Mind

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 5 Pictures That Blow Your Mind and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 5 Pictures That Blow Your Mind to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9568 Views   |   17 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کتے نے اٹھایا بھاری پتھر اور کرسیاں ہوا میں تیرنے لگیں.. 5 تصویروں میں چھپے وہ راز جو دیکھنے والوں کے دماغ چکرا دیں

کتے نے اٹھایا بھاری پتھر اور کرسیاں ہوا میں تیرنے لگیں.. 5 تصویروں میں چھپے وہ راز جو دیکھنے والوں کے دماغ چکرا دیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کتے نے اٹھایا بھاری پتھر اور کرسیاں ہوا میں تیرنے لگیں.. 5 تصویروں میں چھپے وہ راز جو دیکھنے والوں کے دماغ چکرا دیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔