رونالڈو نے پنالٹی گول مارنے سے پہلے بسم اللہ پڑھی ۔۔ دیکھئے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بسم اللہ کے کلمات ادا کیے تو آگے کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

دنیا کے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ رہتے ہوئے اسلامی طریقوں کو اپنا رہے ہیں۔ کچھ ماہ قبل رونالڈو کی گول مارنے کے بعد سجدہ کرنے کی ویڈیو نے ان کے مسلمان مداحوں کو بہت متاثر کیا تھا۔

اور اب ان کی پنالٹی گول مارنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کی ویڈیو نے انہوں نے مسلمانوں کے دلوں میں مزید جگہ بنا لی ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو جو ان دنوں سعودی فٹبال کلب النصر کا حصہ ہیں، ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بظاہر بسمہ اللہ پڑھتے نظر آرہے ہیں۔

پرتگال سے تعلق رکھنے والے سپراسٹار فٹبالر نے یورو 2024 کوالیفائرز کے دوران سلواکیہ کے خلاف اپنی ٹیم کے قیادت کے فرائض انجام دیے تھے۔ گروپ جے کے سنسنی خیز میچ میں جب معاملہ پنالٹی کک تک پہنچا تو وہ بظاہر ’بسم اللّٰہ‘ کے کلمات پڑھتے ہوئے نظر آئے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے منہ سے ادا ہونے والے الفاظ بسمہ اللہ کے مشابہ ہیں اور اکثر شائقین کا ماننا ہے کہ انھوں نے یہی بابرکت کلمات ادا کیے ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈ کی جانب سے پنالٹی کک پر گول کرنے کے بعد پرتگال کو اس میچ میں دو کے مقابلے میں تین گول سے فتح نصیب ہوئی تھی۔

Ronaldo Ne Goal Se Pehly Bismillah Parhi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ronaldo Ne Goal Se Pehly Bismillah Parhi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ronaldo Ne Goal Se Pehly Bismillah Parhi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1258 Views   |   20 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

رونالڈو نے پنالٹی گول مارنے سے پہلے بسم اللہ پڑھی ۔۔ دیکھئے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بسم اللہ کے کلمات ادا کیے تو آگے کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

رونالڈو نے پنالٹی گول مارنے سے پہلے بسم اللہ پڑھی ۔۔ دیکھئے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بسم اللہ کے کلمات ادا کیے تو آگے کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رونالڈو نے پنالٹی گول مارنے سے پہلے بسم اللہ پڑھی ۔۔ دیکھئے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بسم اللہ کے کلمات ادا کیے تو آگے کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔