میری بیٹی وقت سے پہلے پیدا ہو گئی اور پھر ۔۔ بھارت میں 30 ہفتوں کی بچی کے ساتھ جب باپ کھیلنے لگا تو اچانک کیا ہوا جو والدین کو رلا گیا؟

اس دنیا کی سب سے بڑی خوشی کسی گھر میں بیٹی کا ہونا ہے جس کی وجہ سے والدین کے چہرے پر خوشی آجاتی ہے کیونکہ ان کے گھر میں ہونے سے رونق ہوتی ہے لیکن جب شادی کے بعد اللہ پاک کسی کو اولاد کی نعمت سے دیر سے نوازے تو وہ ہر وقت پریشان رہتے ہیں۔

ایسا ہی کچھ اس بھارتی جوڑے کے ساتھ بھی ہوا جو خوشی خوشی زندگی گزار رہا تھا اور بہت منتوں مرادوں کے بعد ان کے گھر اولاد ہوئی مگر مقررہ وقت سے پہلے۔جس نے انہیں ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا کہ کیا اب یہ بچی زندہ رہ بھی پائے گی یا نہیں ۔ اور اسی صورتحال میں ایک دن باپ اپنی لاڈلی اولاد کے ساتھ کھیل رہا تھا۔

بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر کبھی اس کا توتلی زبان میں نام لیتا تو کبھی شفقت بھرا ہاتھ اس کے سر پر رکھا۔ اس منظر کے بعد جب والد نے بچی کو منہ کھولنے کا اشارہ کیا تو اس نے فوراََ اپنا منہ کھولا اور والد کی انگلی پکڑ لی۔

اس واقعے نے ماں باپ دونوں کو خوب جذباتی کر دیا کہ آج سے ہی یہ ہماری کتنی باتیں مانتی ہے۔ بہرحال آخر میں آپکو بتاتے چلیں کہ اس بچی پر اللہ پاک کا خاص کرم ہوا اور یہ زندہ بچ گئی۔

Waqt Se Pehly Pedaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Waqt Se Pehly Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Waqt Se Pehly Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   21029 Views   |   06 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری بیٹی وقت سے پہلے پیدا ہو گئی اور پھر ۔۔ بھارت میں 30 ہفتوں کی بچی کے ساتھ جب باپ کھیلنے لگا تو اچانک کیا ہوا جو والدین کو رلا گیا؟

میری بیٹی وقت سے پہلے پیدا ہو گئی اور پھر ۔۔ بھارت میں 30 ہفتوں کی بچی کے ساتھ جب باپ کھیلنے لگا تو اچانک کیا ہوا جو والدین کو رلا گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری بیٹی وقت سے پہلے پیدا ہو گئی اور پھر ۔۔ بھارت میں 30 ہفتوں کی بچی کے ساتھ جب باپ کھیلنے لگا تو اچانک کیا ہوا جو والدین کو رلا گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔