ایک اداکارہ نے کہا کہ شوہر کی نوکرانی نہ بنو اور۔۔ نتاشا علی کے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

"ایک اداکارہ نے مجھ سے سوال کیا کہ میں اپنے شوہر کے کون کون سے کام خود کرتی ہوں تو میں نے بتایا کہ میاں کے جوتے پالش کرتی ہوں اور ان کے کپڑے استری کرتی ہوں جس پر انھوں نے کہا کہ شوہر کی نوکرانی بن کر نہ رہو، انہیں سیدھا سیدھا جواب دے دو۔ یہ سن کر میں نے وہ میرے شوہر ہیں اور ان کے کام کرنا میرا فرض ہے، جس پر وہ محترمہ چپ ہوگئیں۔"

یہ کہنا ہے اداکارہ نتاشا علی کا جنھوں نے ایاز سموں کے شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنی نجیزندگی سے متعلق کئی باتیں کیں.

نتاشا علی کا کہنا تھا کہ انھوں نے کووڈ کے دوران سادگی سے شادی کی. ان کے شوہر سول انجینئر ہیں کراچی کے اعلیٰ محکمے میں ملازمت کرتے ہیں۔

نتاشا علی نے بتایا کہ ان کے مداح انہیں ان کی آنکھوں اور زلفوں کی وجہ سے پہنچان لیتے ہیں اس کے علاوہ جب وہ ہنی مون پر مالدیپ گئیں تو بھارتی مداحوں نے پہچان لیا جس پر ان کے شوہر نے سب کو گوگل پر شادی کی تصاویر دکھاتے ہوئے آگاہ کیا کہ نتاشا ان کی بیوی ہیں۔ مداح یہ سن کر بہت خوش ہوئے

شادی کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اب ان کی زندگی اور عادتیں تبدیل ہو چکی ہیں، انہوں نے مثال دی کہ شادی سے پہلے انھیں شوٹنگ پر دیر ہوجاتی تھی انہیں نیند سے اٹھنے میں مشکل درپیش ہوتی تھیں لیکن شادی کے بعد وہ جلد جاگ جاتی ہیں۔

Natasha Ali Talking About Her Husband And Married Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Natasha Ali Talking About Her Husband And Married Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Natasha Ali Talking About Her Husband And Married Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1294 Views   |   13 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

ایک اداکارہ نے کہا کہ شوہر کی نوکرانی نہ بنو اور۔۔ نتاشا علی کے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

ایک اداکارہ نے کہا کہ شوہر کی نوکرانی نہ بنو اور۔۔ نتاشا علی کے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک اداکارہ نے کہا کہ شوہر کی نوکرانی نہ بنو اور۔۔ نتاشا علی کے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔