مریم نواز اور ان کی ماں کے لئے کپڑے بناتی تھی.. صبا فیصل کو اپنا چلتا ہوا کاروبار کیوں بند کرنا پڑا؟

"میری کپڑوں کی فیکٹری تھی. وہاں ن لیگ کی سیاسی رہنما مریم نواز اور ان کی والدہ کلثوم کے لئے کپڑے بناتی تھی. البتہ کراچی شفٹ ہوتے ہوئے مجھے وہ فیکٹری بند کرنا پڑی"

یہ کہنا ہے معروف اور سینئر اداکارہ صبا فیصل کا جنھوں نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں آنے سے قبل ان کی کپڑوں کی فیکٹری بھی تھی.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے صبا فیصل نے انکشاف کیا کہ اپنا کپڑوں کا کاروبار بند کرنے سے پہلے میں 6 ماہ تک سوچتی رہیں کہ اس کے بعد میں کیا کروں گی. اس وقت انھوں نے استخارہ کیا اور اللہ سے دعا کی کہ کہیں ایسا نہ ہو چلتا ہوا بزنس بند کر کے انھیں پچھتانا پڑے.

صبا فیصل کا کہنا ہے کہ بزنس بند کرکے وہ کراچی آگئیں اور اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں کہ انھیں اپنے فیصلے پر پچھتانا نہیں پڑا. نہ ہی انھوں نے پھر مُڑ کر دیکھا.

واضح رہے کہ صبا فیصل پی ٹی وی پر نیوز اینکر کے فرائض بھی نبھا چکی ہیں.

Saba Faisal Maryam Nawaz Kay Kapray Banati Theen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Maryam Nawaz Kay Kapray Banati Theen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Maryam Nawaz Kay Kapray Banati Theen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2053 Views   |   06 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

مریم نواز اور ان کی ماں کے لئے کپڑے بناتی تھی.. صبا فیصل کو اپنا چلتا ہوا کاروبار کیوں بند کرنا پڑا؟

مریم نواز اور ان کی ماں کے لئے کپڑے بناتی تھی.. صبا فیصل کو اپنا چلتا ہوا کاروبار کیوں بند کرنا پڑا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مریم نواز اور ان کی ماں کے لئے کپڑے بناتی تھی.. صبا فیصل کو اپنا چلتا ہوا کاروبار کیوں بند کرنا پڑا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔