اسکول جانے والے بچوں کی سب سے بڑی مصیبت سر کی جوئیں ہوتی ہیں۔ ایک ہاتھ ہر وقت سر میں ہی رہتا ہے جب کہ دوست بھی مذاق اڑاتے ہیں۔ یہ جوئیں صرف بچوں کا ہی نہیں بلکہ بڑوں کا بھی مسئلہ ہیں اس لئے آج ہم اپنے قارئین کے لئے جوؤں سے جان چھڑانے کے کچھ آسان ٹوٹکے لے کر حاضر ہوئے ہیں۔
زبیدہ آپا نے بتایا کہ تلسی کا پودا لیں اور اس کی پتیاں پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ اس پاؤڈر کو کسی بھی سر کے تیل میں ڈالیں اور رات کو سر میں لگا کر سفید کپڑا سر پر باندھ کر سوجائیں۔ صبح دیکھیں گی کہ جوئیں کے ساتھ انڈے بھی کپڑے میں آگئے ہیں۔
اس کے علاوہ ایک ٹوٹکا زبیدہ آپا نے یہ بھی بتایا کہ نہانے والا لال صابن لیں اور اسے سر پر اچھی طرح لگائیں خوب جھاگ بنا کر کنگھی کریں اور سر سے پانی بہائیں۔
اس کے بعد زیتون کے تیل میں چند قطرے لیموں کا رس ڈال کر سر کے بالوں کی جڑوں میں مساج کریں۔ اس طرح بالوں سے جوئیں بھی غائب ہوجائیں گی اور بال نرم صاف چمکدار بھی ہوجائیں گے۔
کافور کی گولیاں اور نیم کی پتیاں پیس کر تیل میں ملا کر لگانے سے بی سر کی جوئیں ختم ہوجاتی ہیں۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Sar Ki Juen Khatam Karnay Kay Lye Zubaida Aapa Kay Totkay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sar Ki Juen Khatam Karnay Kay Lye Zubaida Aapa Kay Totkay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بچے پڑھیں یا سر کھجاتے رہیں؟ خون پینے والی جوؤں سے جان چھڑانے کے لئے زبیدہ آپا نے کون سی ٹوٹکے بتائے؟
بچے پڑھیں یا سر کھجاتے رہیں؟ خون پینے والی جوؤں سے جان چھڑانے کے لئے زبیدہ آپا نے کون سی ٹوٹکے بتائے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے پڑھیں یا سر کھجاتے رہیں؟ خون پینے والی جوؤں سے جان چھڑانے کے لئے زبیدہ آپا نے کون سی ٹوٹکے بتائے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔