کہا سنا معاف.. حج پر جانے سے پہلے ندا یاسر نے کس سے معافی مانگ لی؟ خوبصورت عبایا پہنے تصویر شیئر کردی! دیکھیں

"کہا سنا معاف"

یہ کیپشن دیا ہے معروف ٹی وی اینکر ندا یاسر نے جو حج کے سفر پر روانہ ہورہی ہیں.

حج پر روانگی سے پہلے ندا نے خوبصورت کاسنی عبایا میں کئی تصاویر شئیر کیں. جبکہ کیپشن میں اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’دعاؤں میں یاد رکھیے گا، حج کے لیے جا رہی ہوں، کہا سنا معاف۔‘

واضح رہے کہ ندا یاسر نے ایک روز پہلے مارننگ شو میں بھی عبایا پہنا ہوا تھا. ندا آج رات کی فلائٹ سے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہی ہیں.

Nida Yasir Going For Hujj In Abaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Going For Hujj In Abaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Going For Hujj In Abaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2552 Views   |   08 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

کہا سنا معاف.. حج پر جانے سے پہلے ندا یاسر نے کس سے معافی مانگ لی؟ خوبصورت عبایا پہنے تصویر شیئر کردی! دیکھیں

کہا سنا معاف.. حج پر جانے سے پہلے ندا یاسر نے کس سے معافی مانگ لی؟ خوبصورت عبایا پہنے تصویر شیئر کردی! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کہا سنا معاف.. حج پر جانے سے پہلے ندا یاسر نے کس سے معافی مانگ لی؟ خوبصورت عبایا پہنے تصویر شیئر کردی! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔