سسر اور داماد نے ایک ساتھ کھانا کھایا۔۔ دلہن نے کیسا جوڑا پہنا؟ انشا اور شاہین آفریدی کی مہندی کی خوبصورت ویڈیو وائرل

گزشتہ شب پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی معروف کھلاڑی شاہین آفریدی کی مہندی کراچی میں ہوئی۔ مہندی کی تقریب میں شاہین کو سسر کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ دیکھیں

مہندی کی تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر ہوئی تھی جس میں شاہین آفریدی نے اپنے گھر والوں کے ساتھ شرکت کی۔ اس موقع پر شاہین روایتی سفید شلوار قمیض اور واسکٹ میں ملبوس تھے جبکہ دلہن انشا نے ہرے رنگ کا خوبصورت شرارہ پہنا ہوا تھا جس پر رنگ برنگے پھول تھے۔

شاہد آفریدی نے اس موقع پر سیاہ شلوار قمیض پہنا۔ انشا آفریدی کی مہندی لگواتے ہوئے بھی کچھ جھلکیاں سامنے آئی ہیں جبکہ وہ میک آپ آرٹسٹ فرقان احمد کے سیلون سے تیار ہوئیں۔ اس موقع کی ویڈیو آرٹسٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شئیر کی ہے۔

انشا اور شاہین کی شادی کی تقریب آج کراچی میں ہوگی جبکہ ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

Ansha Shaheen Afridi Mehndi Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ansha Shaheen Afridi Mehndi Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ansha Shaheen Afridi Mehndi Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5745 Views   |   18 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سسر اور داماد نے ایک ساتھ کھانا کھایا۔۔ دلہن نے کیسا جوڑا پہنا؟ انشا اور شاہین آفریدی کی مہندی کی خوبصورت ویڈیو وائرل

سسر اور داماد نے ایک ساتھ کھانا کھایا۔۔ دلہن نے کیسا جوڑا پہنا؟ انشا اور شاہین آفریدی کی مہندی کی خوبصورت ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سسر اور داماد نے ایک ساتھ کھانا کھایا۔۔ دلہن نے کیسا جوڑا پہنا؟ انشا اور شاہین آفریدی کی مہندی کی خوبصورت ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔