کسی نے کہا کہ صاحبہ کے والد فوت ہوگئے ہیں اور.. ریمبو نے بیوی اور سسر کی ملاقات کیسے کروائی؟

" صاحبہ سے ایک بار کسی نے کہا تھا کہ ان کے حقیقی والد کا انتقال ہو چکا ہے۔ لیکن یہ جھوٹی خبر تھی۔ پھر ایک دن میرے پاس میسج آیا کہ انعام ربانی کی طرف سے بات کررہا ہوں. یہ سن کر میں چونک گیا"

یہ کہنا ہے معروف اداکار ریمبو کا جنھوں نے ندا یاسر کے شو میں اپنی اہلیہ صاحبہ کی ان کے والد سے پہلی ملاقات کی تفصیلات بتائیں.

ریمبو کا کہنا تھا کہ میسج کرنے والے سے جب فون پر بات ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ انعام ربانی اپنہ بیٹی سے ملنا چاہتے ہیں اور وہ بہت روتے ہیں. یہ سن کر میں نے کہا کہ مجھے کچھ وقت دیں میں ان کا رابطہ کروا دوں گا. جب صاحبہ سے بات کی تو یہ ملنے پر راضی نہیں تھی. لیکن میں نے سمجھا کر جب صاحبہ کی بات ان کے والد سے کروائی تو دونوں رو پڑے اور بہت دیر تک روتے رہے.

ریمبو کا کہنا ہے کہ صاحبہ کی بہت سی عادات ان کے والد جیسی ہیں۔ لوگوں نے سوشل میڈیا پر اعتراض کیا کہ ہم نے اس ملاقات کی ویڈیو کیوں بنائی۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس طرح سے لوگ معاف کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ صاحبہ نےاپنے والد کو معاف کردیاہے، جو ان سے کبھی نہیں ملے، تو اس ظلم سے بڑا ظلم کچھ نہیں ہو سکتا تھا.

Rambo Nay Sasur Or Sahiba Ki Mulaqat Karwai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rambo Nay Sasur Or Sahiba Ki Mulaqat Karwai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rambo Nay Sasur Or Sahiba Ki Mulaqat Karwai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1213 Views   |   21 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کسی نے کہا کہ صاحبہ کے والد فوت ہوگئے ہیں اور.. ریمبو نے بیوی اور سسر کی ملاقات کیسے کروائی؟

کسی نے کہا کہ صاحبہ کے والد فوت ہوگئے ہیں اور.. ریمبو نے بیوی اور سسر کی ملاقات کیسے کروائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی نے کہا کہ صاحبہ کے والد فوت ہوگئے ہیں اور.. ریمبو نے بیوی اور سسر کی ملاقات کیسے کروائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔