حج کے بعد گھومنے آ کر کون سا گناہ کر دیا؟ ندا یاسر اور یاسر نواز تنقید کرنے والوں پر الٹا برس پڑے

حال ہی میں فریضہ حج ادا کرنے والے ندا اور یاسر نواز کو حج کے دوران تصویریں لینے، ویڈیو بنانے اور پھر ان کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے لیے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا وہیں ایک بار پھر اس جوڑے کو ٹرول کیا جا رہا ہے۔

دراصل ندا یاسر اور یاسر نواز اپنا ایک یوٹیوب چینل ہے جس پر وہ اپنے تازہ ترین وی لاگز شیئر کرتے رہتے ہیں۔

ان دنوں، دونوں میاں بیوی فیملی سمیت بیرونِ ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں اور وہاں سے اپنے تفریحی وی لاگز شیئر کر رہے ہیں، جس پر صارفین اعتراض کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اور اس کی اہم وجہ حج کے بعد ندا یاسر کا حجاب نہ پہننا ہے۔

اپنے حالیہ وی لاگ میں، سوشل میڈیا پر ہونے والی اس تنقید پر ندا یاسر اور یاسر نواز نے ٹرولز کو ٹرولنگ جاری رکھنے کا مشورہ دے دیا۔

انہوں انے کہا کہ، اگر ہم حج کے بعد گھومنے آ گئے ہیں تو اس میں ہم نے کیا غلطی کر دی ہے؟

ساتھ ہی یاسر نواز کا کہنا تھا کہ، ہم یہاں (اٹلی) اللّٰہ کے بنائے ہوئے خوبصورت نظارے ہی دیکھنے آئے ہیں، یہ نظارے بھی اللہ ہی نے بنائے ہیں، اس میں کیا غلط بات ہے؟ بلکہ ہم تو یہ نظارے دیکھتے ہوئے اللہ کی تعریف کر رہے ہیں۔

Nida Yasir Or Yasir Nawaz Ne Troll Karne Walon Ko Suna Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Or Yasir Nawaz Ne Troll Karne Walon Ko Suna Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Or Yasir Nawaz Ne Troll Karne Walon Ko Suna Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1974 Views   |   22 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

حج کے بعد گھومنے آ کر کون سا گناہ کر دیا؟ ندا یاسر اور یاسر نواز تنقید کرنے والوں پر الٹا برس پڑے

حج کے بعد گھومنے آ کر کون سا گناہ کر دیا؟ ندا یاسر اور یاسر نواز تنقید کرنے والوں پر الٹا برس پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حج کے بعد گھومنے آ کر کون سا گناہ کر دیا؟ ندا یاسر اور یاسر نواز تنقید کرنے والوں پر الٹا برس پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔