2 کلو دودھ ایک ساتھ گرم کیا تھا لیکن پھٹ گیا ۔۔ اگر دودھ پھٹ جائے تو اسے بتائے گئے طریقے سے استعمال کرکے دیکھیں، مزہ ہی آجائے گا

دودھ پھٹنا ایک عام بات ہے۔ اکثر لوگ بازار سے ایک ساتھ 2 یا 3 کلو دودھ لا کر رکھ لیتے ہیں اور اس کو ایک ساتھ گرم کرنے ے لئے رکھ دیتے ہیں مگر بعض اوقات یہ دودھ پھٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے نقصان بھی بہت ہوتا ہے۔ چاہے ایک کلو دودھ پھٹے یا اس سے زیادہ پھٹے نقصان تو دونوں صورتوں میں ہوتا ہے۔ لیکن اگر اب آپ کا لایا ہوا دودھ پھٹ جائے تو اس کو ضائع کرنے کے بجائے اس طریقے سے قابلِ استعمال بنائیں جس سے بچت بھی ہو ارو بھرپور ذائقہ بھی حاصل کرسکیں۔

دودھ پھٹ جائے تو؟

٭ اگر دودھ پھٹ جائے تو اس میں ایک چمچ یکنگ سوڈا ڈال کر مکس کریں اور ڈھک کر 40 منٹ کیلئے رکھ دیں۔ پھر اس میں آٹا ڈال کر اچھی طرح گوندھ لیں۔ اس کے پیڑے بنا کر تھوڑی دیر کھلا رکھ دیں۔ اب اس سے بنائیں بازار جیسے ذائقے دار پوری پراٹھے جن کا ذائقہ بالکل پٹھان کے ہوٹل جیسا ہتا ہے۔

٭ پھٹے ہوئے دودھ کے اوپر آنے والے مائع ذروں کو چھان کر الگ کرلیں اور اس کے نیچے بیٹھ جانے والے پانی کو الگ کرلیں۔ اب اس پانی میں دو چمچ لیموں کا رس، فینائل کی گولی کا پاؤڈر ڈال کر 5 منٹ کیلئے چھوڑ دیں۔ گھر میں جس جگہ دیمک لگی ہوئی ہو اس کو چھڑک دیں اس سے دیمک کی جڑیں کمزور پڑ جائیں گی۔

٭ پھٹے ہوئے دودھ میں گُڑ ڈال کر پکائیں اور جب دودھ نیچے پیندے میں لگنے لگے تو ہلکی آنچ کرکے چمچ چلائیں۔ اب ڈارک براؤن رنگ ہوتے ہی اس کو الگ کرلیں۔ پھر اس کو ٹھنڈا ہونے کیلئے رکھ دیں۔ کچھ دیر بعد اس کو پیالی میں ڈال کر سروو کیجیے، لیجیے شاہی ماوے جیسا میٹھا گھر میں بن کر تیار ہے۔

Phatay Doodh Se Recipe Banayn

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Phatay Doodh Se Recipe Banayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phatay Doodh Se Recipe Banayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   6116 Views   |   03 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

2 کلو دودھ ایک ساتھ گرم کیا تھا لیکن پھٹ گیا ۔۔ اگر دودھ پھٹ جائے تو اسے بتائے گئے طریقے سے استعمال کرکے دیکھیں، مزہ ہی آجائے گا

2 کلو دودھ ایک ساتھ گرم کیا تھا لیکن پھٹ گیا ۔۔ اگر دودھ پھٹ جائے تو اسے بتائے گئے طریقے سے استعمال کرکے دیکھیں، مزہ ہی آجائے گا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2 کلو دودھ ایک ساتھ گرم کیا تھا لیکن پھٹ گیا ۔۔ اگر دودھ پھٹ جائے تو اسے بتائے گئے طریقے سے استعمال کرکے دیکھیں، مزہ ہی آجائے گا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔