وینا ملک نے دوبارہ سرخ جوڑا پہن لیا۔۔ شادی کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی! دلہا نے کیا پیغام دیا

وینا ملک گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ انہوں نے یہ خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے شہریار چوہدری سے اپنی شادی کی تصدیق کی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت شہریار چوہدری سے محبت کا اعتراف کر چکی ہیں۔

گزشتہ روز وینا ملک نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں دلہن کے کپڑوں میں ملبوس اپنی چہرہ چھپی تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے ’ہاں، آخرکار‘ لکھا تھا۔

اس کے علاوہ انہوں نے ایک اور اسٹوری شیئر کی ہے جس میں شہریار نامی آئی ڈی کو ٹیگ بھی کیا ہے۔

دوسری جانب شہریار نے بھی انسٹاگرام پر سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ میں چہرہ چھپا کر بنائی گئی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے وینا ملک کو ٹیگ کیا ہے۔

ساتھ ہی وینا ملک نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں شادی کے ملبوسات پسند کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Veena Malik Marries Again

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Veena Malik Marries Again and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Veena Malik Marries Again to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1081 Views   |   13 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

وینا ملک نے دوبارہ سرخ جوڑا پہن لیا۔۔ شادی کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی! دلہا نے کیا پیغام دیا

وینا ملک نے دوبارہ سرخ جوڑا پہن لیا۔۔ شادی کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی! دلہا نے کیا پیغام دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وینا ملک نے دوبارہ سرخ جوڑا پہن لیا۔۔ شادی کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی! دلہا نے کیا پیغام دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔