پانی میں نمک کی طرح چربی پگھلا دے.. صرف 2 ہفتوں میں 40 کلو چربی کیسے پگھلائیں؟ ڈاکٹر بلقیس کا جادوئی نسخہ

سردیوں میں ہم زیادہ تر کمبل میں گھسے رہتے ہیں۔ اس موسم میں کھانا اور مقوی غذائیں بھی زیادہ کھائی جاتی ہیں جو موٹاپا بڑھا دیتی ہیں۔ ڈاکٹر بلقیس نے اس مسئلے کے حل کے لئے کچھ ایسے طریقے بتائے ہیں جن سے موٹاپے کا مسئلہ باآسانی حل ہوسکتا ہے اور صحت کے لئے دیگر فائدے بھی حاصل ہوسکتے ہیں

ایک کپ پانی میں 3 سے 4 ٹکڑے دار چینی کے ڈال کر ابالیں اور ایک چمچ کافی پھینٹ کر اس پانی میں ملا دیں۔ ایک لیموں نچوڑ کر ڈال دیں۔ اس کافی کو صبح نہار منہ پئیں۔ یہ نہ صرف دن بھر آپ کو تازہ دم رکھے گی بلکہ چربی پگھلائے گی اور آپ کی بے وقت کی بھوک کا بھی خاتمہ کرے گی۔

ناشتے کے بعد آدھی لوکی لیے اسے ہلکا سا ابال کر گرائنڈ کر کے پی لیں۔ اس میں وٹامنز اور معدنیات آپ کے جسم کر بھرپور طاقت تو دیں گے ہی ساتھ یہ آپ کے ناشتے کو فوری ہضم کرنے میں مدد کرے گا۔

دوپہر کے کھانے کے آدھے گھنٹے بعد زیرے کا پانی پئیں۔ یہ ہاضمہ تیز کرے گا اور جسم میں پہلے سے موجود چربی کو تیزی سے پگھلائے گا۔ خاص طور پر نکلے ہوئے پیٹ کو کم کرنے میں مددگار ہے۔

سونے سے پہلے ایک گلاس ناریل پانی میں ایک چھوٹا ٹکڑا دار چینی، ایک چٹکی پسی ہوئی اجوائن اور اہک چمچ شہد ملا کر پی جائیں۔

یہ 4 چھوٹی چھوٹی چیزیں دن بھر میں کرنے سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا اور صحت بھی اچھی رہے گی۔ ان چیزوں میں موجود اجزاء آپ کے جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کر کے چہرے کو رعنائی بخشیں گے۔

40 Kg Charbi Pighlanay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like 40 Kg Charbi Pighlanay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 40 Kg Charbi Pighlanay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3364 Views   |   23 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پانی میں نمک کی طرح چربی پگھلا دے.. صرف 2 ہفتوں میں 40 کلو چربی کیسے پگھلائیں؟ ڈاکٹر بلقیس کا جادوئی نسخہ

پانی میں نمک کی طرح چربی پگھلا دے.. صرف 2 ہفتوں میں 40 کلو چربی کیسے پگھلائیں؟ ڈاکٹر بلقیس کا جادوئی نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پانی میں نمک کی طرح چربی پگھلا دے.. صرف 2 ہفتوں میں 40 کلو چربی کیسے پگھلائیں؟ ڈاکٹر بلقیس کا جادوئی نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔