فنگس کی وجہ سے پیر کا انگوٹھا خراب ہوگیا ہے تو جانیں اس کو 1 گھنٹے میں ختم کرنے کی 2 نہایت آسان گھریلو ٹپس

پیر ہماری شخصیت کا اہم حصہ ہیں اور اگر پیر گندے نشان ذدہ ہوں تو دیکھنے والے آپ کے بارے میں گمان کرلیتے ہیں کہ آپ صفائی پسند نہیں ہیں اپنے پیروں کا خیال نہیں رکھتے ہیں۔ اسی طرح ہمارے ناخن قابلِ توجہ ہوتے ہیں کیونکہ اکثر میل کچیل ناخنوں میں ہی بھرتی ہے لیکن اس کے علاوہ پیر کے ناخنوں میں فنگس بھی لگ جاتی ہے جوکہ ایک تکلیف دہ مرض ہے جسے onychomycosis یعنی پھپھوندی لگنا بھی کہتے ہیں۔
اس میں پیروں کے ناخوں پر سفید، بھورے یا زرد رنگ کے دھبے ابھر آتے ہیں اس کے علاوہ ناخن موٹے ہوجاتے ہیں، ٹوٹنے لگتے ہیں اور ناخن کے ساتھ پورے انگوٹھے میں تکلیف بڑھ جاتی ہے۔ جوکہ عام طور پر پیروں کی صفائی کا خیال نہ رکھنے، پیروں کو نم رکھنے یا پھر مستقل تنگ جوتے پہننے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
فنگس کی وجہ سے پیر کا انگوٹھا صحیح کرنا چاہتے ہیں تو صرف ایک گھنٹے میں اس کو ختم کرنے کا آسان طریقہ جانیں اور پائیں اس مسئلے سے چھٹکارہ وہ بھی اتنی آسانی سے۔

ٹپ 1:
ایک ٹپ یا بالٹی کو دھو کر خشک کرلیں۔
اس میں سیب کا سرکہ اور بیکنگ سوڈا ڈال کر مکس کرلیں۔

اب اس پانی میں اپنے پاؤں ڈبو کر آدھے گھنٹے تک بیٹھے رہیں۔ پھر پاؤں کو سادے پانی سے دھوئیں اور تولیے سے خشک کرلیں۔

ٹپ 2:
لہسن فنگس کو ختم کرنے کے لئے مفید ہے کیونکہ اس میں الیسین اور اجونی پائے جاتے ہیں جو فنگس کو ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ لہسن کے رس کو فنگس پر لگائیں اور بیس منٹ بعد پانی سے دھو لیں۔

Nails Fungus Home Remedies

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Nails Fungus Home Remedies and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nails Fungus Home Remedies to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   24243 Views   |   22 Apr 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

فنگس کی وجہ سے پیر کا انگوٹھا خراب ہوگیا ہے تو جانیں اس کو 1 گھنٹے میں ختم کرنے کی 2 نہایت آسان گھریلو ٹپس

فنگس کی وجہ سے پیر کا انگوٹھا خراب ہوگیا ہے تو جانیں اس کو 1 گھنٹے میں ختم کرنے کی 2 نہایت آسان گھریلو ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فنگس کی وجہ سے پیر کا انگوٹھا خراب ہوگیا ہے تو جانیں اس کو 1 گھنٹے میں ختم کرنے کی 2 نہایت آسان گھریلو ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔