پھول مکھانہ کی چاٹ افطار میں؟ جانیں رمضان میں انرجی کم کرنے کے بجائے بڑھانے والی اس چاٹ کے فائدے اور ترکیب

رمضان میں ہم اپنی صحت کا نہ چاہتے ہوئے بھی کافی نقصان کر بیٹھتے ہیں، جس کا اندازہ ہمیں اس وقت تو نہیں ہوتا لیکن بعد میں اس کے برے اثرات ہمارے معدے پر پڑتے ہیں۔ پھر وہ تکلیف اور گھبراہٹ برداشت نہیں ہوتی اور ہم پرہیزی کھانا کھانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ اسلیئے بہتر نہیں ہے کہ پہلے ہی تھوڑا احتیاط کرلیا جائے؟

اسی لیئے آج ہم لائے ہیں رمضان اسپیشل پھول مکھانہ کی چاٹ بنانے کی ترکیب، جو نہ ٖصرف کھانے میں ذائقہ دار ہوگی بلکہ یہ آپ کی صحت کیلیئے بھی بہت اچھی ہے، اس سے روزے میں ہونے والی کمزوری دور ہوگی اور جسم کو غذائیت ملے گی۔ تو آئیے جانتے ہیں ریسیپی

پھول مکھانہ چاٹ بنانے کی ترکیب:

۔ سب سے پہلے پھول مکھانہ کو توے پر بھون (روسٹ) لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
۔ اب ایک پیالے میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ ان تینوں کو باریک کاٹ کر ڈال دیں
۔ پھر اس میں نمک، کٹی ہوئی لال مرچ، پسا زیرہ، چاٹ مصالحہ، ہلدی، املی کی چٹنی اور ہری چٹنی (دھنیا پودینہ کی) ڈال کر اچھے سے مکس کریں
۔ اب اس میں مکھانے شامل کر کے مکس کریں اور چاہیں تو دہی بھی شامل کردیں، آخر میں اوپر سے ہرا دھنیا، پودینہ اور پاپڑی ڈال کر افطار ٹیبل پر سجائیں اور سب کو کھلائیں۔-

Phool Makhana Chat Ke Fayde

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Phool Makhana Chat Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phool Makhana Chat Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2723 Views   |   11 Apr 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

پھول مکھانہ کی چاٹ افطار میں؟ جانیں رمضان میں انرجی کم کرنے کے بجائے بڑھانے والی اس چاٹ کے فائدے اور ترکیب

پھول مکھانہ کی چاٹ افطار میں؟ جانیں رمضان میں انرجی کم کرنے کے بجائے بڑھانے والی اس چاٹ کے فائدے اور ترکیب ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پھول مکھانہ کی چاٹ افطار میں؟ جانیں رمضان میں انرجی کم کرنے کے بجائے بڑھانے والی اس چاٹ کے فائدے اور ترکیب سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔