"میری چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں وہ پوچھتی تھیں کہ بابا کیا اس سال ہمارے گھر میں قربانی نہیں ہوگی؟ میری آنکھوں میں آنسو آجاتے تھے"
یہ کہنا ہے معروف کامیڈین ولی شیخ کا جنھیں کراچی کے سماجی کارکن جے ڈی سی نے فون کال سے بلا کر سرپرائز میں خوبصورت سا بچھڑا تحفے میں دیا۔
ظفر عباس کا کہنا ہے کہ یہ صحت مند اور خوبصورت سفید بچھڑا ولی شیخ کو بلڈر عاطف زیدی کی جانب سے دیا گیا جس کی درخواست انھوں نے ولی شیخ کی ڈکیتی کے بعد بنائی جانے والی ویڈیو کے بعد دی تھی۔
ولی شیخ آنکھوں میں آنسو لے کر کہنے لگے کہ میری بات کسی سیاستدان یا اعلیٰ حکام نے نہیں سنی میں سمجھتا تھا آرٹسٹ کی قدر مرنے کے بعد ہی ہوتی ہے لیکن آج احساس ہورہا ہے کہ ہماری بھی پرواہ کرنے والا کوئی ہے ۔
واضح رہے کہ ولی شیخ پچھلے دنوں منڈی جاتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کا شکار ہوئے تھے جس میں ڈکیت ان کے جانور خریدنے کے 85 ہزار لے گئے تھے. ولی شیخ کا کہنا تھا کہ انھوں نے یہ پیسے پورے سال محنت سے جمع کیے تھے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Wali Sheikh Ko Kis Ne Tohfa Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wali Sheikh Ko Kis Ne Tohfa Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
سال بھر پیسے جمع کیے کہ بیٹی کی خواہش پوری کروں گا۔۔ ڈکیتی کا شکار ہونے والے ولی شیخ کو بچھڑا کس نے تحفے میں دیا؟ بتاتے ہوئے روپڑے
سال بھر پیسے جمع کیے کہ بیٹی کی خواہش پوری کروں گا۔۔ ڈکیتی کا شکار ہونے والے ولی شیخ کو بچھڑا کس نے تحفے میں دیا؟ بتاتے ہوئے روپڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سال بھر پیسے جمع کیے کہ بیٹی کی خواہش پوری کروں گا۔۔ ڈکیتی کا شکار ہونے والے ولی شیخ کو بچھڑا کس نے تحفے میں دیا؟ بتاتے ہوئے روپڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔