شوہر پر کبھی شک نہیں کیا.. گھر کے کاموں میں کون ہاتھ بٹاتا ہے؟ فضیلہ قاضی کی نجی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں

"گھر میں بیکار بیٹھی رہنے والی عورتیں اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں. میں نے کبھی اپنے شوہر پر شک نہیں کیا"

یہ کہنا ہے سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا جنھوں نے اپنے شوہر اعر بچوں کے ہمراہ نجی چینل کے انٹرویو میں شرکت کی اور بہت سے موضوعات پر کھل کر گفتگو کی.

فضیلہ کا کہنا تھا کہ آج کل عورتیں اپنے بچوں کو موبائل پکڑا کر جان چھڑا لیتی ہیں اور خود پورا دن ٹی وی دیکھتی رہتی ہیں۔ اگر کسی ڈرامے میں شوہر کو بے وفائی کرتا ہے تو وہ اسے خود پر طاری کر کے اپنے شوہروں پر شک کرنے لگتی ہیں. اس سے بہتر ہے کہ خواتین خود کو گھر اور بچوں میں مصروف رکھیں اور ڈراموں کو ڈراموں کی حد تک ہی رہنے دیں۔

گھر کے کاموں سے متعلق فضیلہ کا کہنا تھا کہ گھر کے سارے افراد کام میں ان کا ہاتھ بٹاتے ہیں. ان کی مدد کرتے ہیں اور اگر کوئی مدد نہیں آتا تو پھر اسے ان کے غصے کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

"میرے دونوں بیٹے گھر کے کاموں میں مدد کرتے ہیں جبکہ چھوٹے بیٹے کو بہت اچھا کھانا بھی پکانا آتا ہے. اور اب تو بڑی بہو نے بھی سسرال کے پکوان سیکھ لیئے ہیں۔ اس کے علاوہ قیصر نظامانی بھی گھر کام میں ہاتھ بٹاتے ہیں. ہم دونوں نے مل کر اپنے بچوں کی تربیت کی ہے."

Fazeela Qazi Talking About Her Husband And Kids

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fazeela Qazi Talking About Her Husband And Kids and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fazeela Qazi Talking About Her Husband And Kids to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1418 Views   |   15 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شوہر پر کبھی شک نہیں کیا.. گھر کے کاموں میں کون ہاتھ بٹاتا ہے؟ فضیلہ قاضی کی نجی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں

شوہر پر کبھی شک نہیں کیا.. گھر کے کاموں میں کون ہاتھ بٹاتا ہے؟ فضیلہ قاضی کی نجی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر پر کبھی شک نہیں کیا.. گھر کے کاموں میں کون ہاتھ بٹاتا ہے؟ فضیلہ قاضی کی نجی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔