لہسن اور شہد مرد حضرات کے لیے قدرت کا خاص تحفہ

لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اوربکثرت آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت دی ہے ۔یہ چربیلی اور نشاستہ والی ناہضم اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن (موٹاپا) پیدا کرتی ہیں انہیں حرکت میں لا کر اور خون میں تبدیل کرکے ہلکا پھلکا بناتا ہے۔ اس کے استعمال سے خونی نالیوں (شرائین) کی سختی دور ہوتی ہے اور قدرتی لچک بحال ہو کر بلڈ پریشر میں کافی فائدہ پہنچاتا ہے۔ اسی وجہ سے ’’لہسن‘‘ کو موٹاپا اور بلڈ پریشر‘‘ دور کرنے کی ’’قدرتی دوا‘‘ کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ لیکن لہسن کا ایک ایسا استعمال بھی ہے جو نامردمی کے علاج میں قدرتی خصوصیت رکھتا ہے۔

امریکہ کے ممتاز ماہر جنسیات ڈاکٹر رابنسن کہا کرتے تھے کہ لہسن بے ضرر شہوت انگیز چیز ہے جو اس مرض کا مداوا ہے جس کے لئے مرد کیمیاوی ادویہ استعمال کرکے اپنے عضو کی کارکردگی تباہ کردیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر لہسن کو شہد کے ساتھ کھایا جائے تو اس سے قدرتی طور پر جنسی تحریک پیدا ہوتی ہے۔ایسے حضرات جو مردمی افاقہ اور قوت چاہتے ہوں انہیں روزانہ لہسن کو شہد یا گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے یا پھر لہسن کا جوشاندہ بنا کر اس میں شہد ملا کر پیا کریں ۔اس قہوہ کے لئے لہسن کے تین جوئے پانی میں خوب ابال کر بعد ازاں ان میں ایک چمچ بڑا شہد خالص گھول کر روزانہ رات کو سونے سے پہلے پی لینا چاہئے ۔

یورپی ممالک میں گارلک ہنی سے ایک سوغات بھی تیار ہوتی ہے جو بہت آسان ہے۔شہد کے مرتبان میں لہسن کے جوئے رکھ کر اس شہد کو گاہے گاہے ایک چمچہ کھاتے رہنے سے بھی مردانہ قوت کو زوال نہیں آتا۔ اس غذاکو مردوں کا مشروب بھی کہا جاتا ہے ۔

In this article, we shall discuss some amazing garlic benefits for men.

Usually, everyone of us knows about garlic benefits for health. Such as we know nature has made garlic able to remove blood pressure problems as well as absorbing oxygen in large amount.

Following are some useful garlic benefits particularly helpful for men.

Tags: How to Eat Raw Garlic Daily Garlic Benefits for Health

Garlic Benefits For Men

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Garlic Benefits For Men and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Garlic Benefits For Men to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   46267 Views   |   14 Feb 2018
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

yeh adrak aur shehd suger ka patient bhi kha sakty hn ye un ko bhi faida de ga ya nuqsan deh hy suger patients k liye

  • ,

لہسن اور شہد مرد حضرات کے لیے قدرت کا خاص تحفہ

لہسن اور شہد مرد حضرات کے لیے قدرت کا خاص تحفہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لہسن اور شہد مرد حضرات کے لیے قدرت کا خاص تحفہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔