سارہ نرم لہجے والی لڑکی تھی ۔۔ مشہور اینکر مہر بخاری اور مقتولہ سارہ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟

مشہور صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اپنی ہی بیوی سارہ کو مار ڈال تھا ، اب اس لڑکی کے حوالے سے ملک کی نامور خاتون صحافی مہر بخاری کچھ تفصیلات سامنے لے کر آئی ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ ان کا مقتولہ سارہ سے کیا رشتہ ہے؟

وہ اپنے ایک ٹویٹ میں مہر کہتی ہیں کہ میں اور سارہ کینیڈا کے کالج میں کلاس فیلو تھے۔ وہ ایک بہت ہی مہربان اور پیاری روح تھی، نرمی سے بولنے والی خاتون تھی اور یہ اس کی پہلی شادی تھی۔

یہی نہی اس نے پوری دنیا کا سفر کیا، بہترین جگہوں پر کام کرتی رہی لیکن اب وہ ایک اچھا، مضبوط اور صحت مند گھر بنانا چاہتی تھیں۔

اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ مہر بخاری کی جانب سے مقتولہ سارہ کی انسٹاگرام پر کی جانے والی آخر یوسٹ شیئر کی گئی اور اس وقت مہر بخاری نے لکھا کہ وہ سمجھتی تھی کہ وہ سب کچھ ٹھیک کر لے گی۔

یاد رہے کہ یہ پوسٹ سارہ نے 12 ستمبر 2022 کو کی اور اس وقت انہوں نے ہاتھ میں ایک کتاب تھام رکھی تھی اور ساتھ میں فارسی کے مشہور شاعر شمس تبریز کا قول بھی درج کیا تھا، جس کے بول کچھ یوں تھے۔

بالکل ایسے ہی ہے کہ اس نے میری زندگی میں رنگ بھر دیے، لیکن میری زندگی کا ایجنٹ خود بہت بری طرح متاثر ہوا، شمس تبریز کہتے ہیں کہ خزانے کھنڈرات میں چھپے ہوتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے دل میں خزانے جمع ہوتے ہیں۔

یاد رہے کہ ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کے سر پر ورزش کرنے والا ڈمبل مار کر اسے مار ڈالا تھا اور پھر اسے باتھ ٹب میں ڈال کر پانی کھول دیا تھا۔ اور یہ افسوسناک واقعہ چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس میں پیش آیا تھا۔

Sara Aur Mehr Bukhari Ka Rishta

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sara Aur Mehr Bukhari Ka Rishta and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sara Aur Mehr Bukhari Ka Rishta to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3567 Views   |   27 Sep 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سارہ نرم لہجے والی لڑکی تھی ۔۔ مشہور اینکر مہر بخاری اور مقتولہ سارہ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟

سارہ نرم لہجے والی لڑکی تھی ۔۔ مشہور اینکر مہر بخاری اور مقتولہ سارہ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سارہ نرم لہجے والی لڑکی تھی ۔۔ مشہور اینکر مہر بخاری اور مقتولہ سارہ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔