14ٹوٹکے اپنائیں گیس کا درد بھول جائیں

بیماری چاہے چھوٹی ہو یا بڑی زندگی کے معیار کو متاثر کرتی ہے ۔پیٹ کے مسائل بھی انسان کو بے چینی کا شکار کر دیتے ہیں ۔ پیٹ میں گیس بننے کی بیماری ایک عام مسئلہ ہے جس سے اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں ۔ مندرجہ ذیل 14 طریقوں سے آپ اس مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں:

1. بلاناغہ کم سے کم بیس منٹ تک تیز تیز پیدل چلنے سے گیس کا مسئلہ نہیں ہوتا۔
2. کھانے تیز تیز کھانے سے گیس کے مسائل کا سامنا کرنا پر سکتا ہے اس لئے ہمیشہ آہستہ آہستہ اور چبا کے کھانا کھائیں۔
3. کھانا ہمیشہ ہلکا گرم کھائیں اور زیادہ مسالے دار چیزوں سے اجتناب کریں۔
4. ایک کھانے کا چمچ اسپغول کا چھلکا لیں اور ? چمچ پانی ملائیں رات بھر کے لئے چھوڑ دیں صبح اس میں آدھا کپ دودھ اور ایک چمچ چینی اچھی طرح مکس کر کے استعمال کریں۔
5. سونف کو توے پر بھون کے ایک ہوا بند جار میں رکھ لیں اور صبح دوپہر اور شام ایک ایک چمچ استعمال کریں۔
6.سبز چائے میں الائچی ملا کے دن میں دو بار پئیں گیس کے درد کا بہترین علاج ہے۔
7. کچی مولی کو سلاد کی صورت میں استعمال کریں آہستہ آہستہ گیس کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
8.جب بھی گیس کا درد ہو الائچی کے سفوف کو ایک گلاس پانی کے ساتھ پئیں بہت جلد آرام آ جائے گا۔
9. جن خواتین و حضرت میں گیس کا مسئلہ ہو انکو چاہیے کے تلی ہوئی اور فرائی اشیا سے اجتناب کریں ایسی اشیا پیٹ میں گیس کا سبب بنتی ہیں۔
10.ہلدی کا استعمال اپنے کھانوں میں زیادہ سے زیادہ کریں ہلدی پیٹ میں گیس نہیں بنے دیتی۔
11.پانی زیادہ سے زیادہ استعمال کریں یہ گیس کے مسائل کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی بیماریوں کو جنم نہیں لینے دیتا۔
12.کھانے کے بعد پانی نہ پئیں اور تھوڑی دائر چہل قدمی لازمی کریں۔
13.ابلے ہو پانی میں ادرک کی جڑوں کو اچھی طرح دھو کے پانی میں ڈال دیں اور پانی مزید ابالیں اسکے بعد اس میں تھوڑا سا شہد شامل کر کے استعمال کریں۔
14. ادرک یہ لہسن کا سوپ گیس کے درد کا آزمودہ نسخہ ہے۔

Get some easy tips for stomach gas in Urdu as reproduced here by KFoods.com.

Sometimes irregularities in digestion system causes storage of gases in our stomach. It results in restlessness, pain and annoyance. If we know how to treat stomach gas, we can easily get rid of this problem.

Solution to this condition is hidden in a tree-fruit which is described below in Urdu. Another thing for this is cardamom which can be added to vegetables or rice while cooking.

Read more details about the tips in Urdu below.

Stomach Gas Tips Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Stomach Gas Tips Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Stomach Gas Tips Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Health and Fitness  |   2 Comments   |   36393 Views   |   09 Jul 2018
About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

bht shukria apka ky apny ya ilaj share kya mjy iski bht zarorat the thanks a lot kfoods

  • munir rao, karachi

I am very thankful for sharing these tips. I keep suffering with gas problem. So nice to see these tips. Looking at your provided solutions. Thanks

  • Khalid Khwaja,

14ٹوٹکے اپنائیں گیس کا درد بھول جائیں

14ٹوٹکے اپنائیں گیس کا درد بھول جائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 14ٹوٹکے اپنائیں گیس کا درد بھول جائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔