گلابی رنگ کے انڈے کہاں پائے جاتے ہیں اور ان کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ جانیے اہم معلومات جو بہت سے لوگ نہیں جانتے

عام طور پر انڈے سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ وٹامن اور منرل سے بھرپور اس غذا کے بہت سے فوائد ہیں جن کے استعمال سے آپ ترو تازہ زندگی گزار سکتے ہیں۔
مگر 'کے فوڈ' ڈاٹ کام کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو گلابی رنگ کے انڈوں کے بارے میں بتائیں گے۔

گلابی انڈے پاکستان میں کہیں نہیں فروخت ہوتے۔ ان انڈوں کی تیاری کا یہ خاص طریقہ تھائی لینڈ میں شروع ہوا۔ نتیجہ انڈے کو مکمل طور پر تبدیل کر دیتا ہے۔ ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق گلابی انڈہ باہر سے گلابی رنگ کا ہوتا ہے مگر اندر سے عام انڈے کی طرح ہی دکھتا ہے۔

اسے چھیلنے کے بعد ایک عجیب تھیکی بو آتی ہے۔ اس انڈے کی بو بہت تیز ہوتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گلابی انڈے کا ذائقہ اتنا برا نہیں ہوتا۔

تھائی پکوانوں میں گلابی انڈوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات اسے ناشتے کے طور پر بھی کھایا جاتا ہے۔ گلابی رنگ کے انڈے تھائی لینڈ کی 'چٹوچک' مارکیٹ میں فروخت کیئے جاتے ہیں۔

یہ مارکیٹ تھائی لینڈ کی سب سے بڑی مارکیٹ کہلاتی ہے۔ متعدد ویب سائٹس پر گلابی انڈوے سے متعلق تفصیلات موجود نہیں ہیں اور نہ ہی ان کے فائدے کے بارے میں کہیں بتایا گیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ گلابی انڈے مرغی کے نہیں بلکہ یہ بطخ کے ہوتے ہیں۔

Gulabi Rang Ke Anday

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gulabi Rang Ke Anday and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gulabi Rang Ke Anday to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1747 Views   |   24 Feb 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 April 2024)

گلابی رنگ کے انڈے کہاں پائے جاتے ہیں اور ان کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ جانیے اہم معلومات جو بہت سے لوگ نہیں جانتے

گلابی رنگ کے انڈے کہاں پائے جاتے ہیں اور ان کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ جانیے اہم معلومات جو بہت سے لوگ نہیں جانتے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گلابی رنگ کے انڈے کہاں پائے جاتے ہیں اور ان کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ جانیے اہم معلومات جو بہت سے لوگ نہیں جانتے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔