اونٹ کا گوشت کھاتے ہی وضو کریں ورنہ ۔۔ مرا ہوا اونٹ خطرناک کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اونٹ کے بارے میں کچھ حیرت انگیز معلومات

اونٹ کے گوشت کے بنے مزیدار کباب جو ایک مرتبہ کھالے وہ بار بار فرمائش کرتا ہے کہ دوبارہ بھی کھانے کو مل جائیں۔ ایک بات قابلِ غور ہے کہ جب بھی اونٹ کا گوشت پکایا جاتا ہے اس میں نمک کم سے کم رکھا جاتا ہے جس کی وجہ یہ ہےکہ قدرتی طور پر اونٹ کا گوشت نمکین ہوتا ہے اور اس کو کھانے سے اکثر بلڈ پریشر بھی بڑھ جاتا ہے۔

اونٹ کے گوشت سے متعلق آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کچھ ایسی معلومات جو سائنس بھی بتاتی ہے۔

صحرائی جہاز اونٹ ایک پالتو جانور ہے۔ کھانے میں تو اونٹ کا گوشت نمکین ہوتا ہے لیکن اس کو گلانے میں گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ اونٹ کی عمر تقریباً 40 سے 50 سال ہوتی ہے۔ 600 کلوگرام وزن والا اونٹ 3 منٹ میں 200 لیٹر پانی پی سکتا ہے لیکن سارا پانی اس کو ہضم نہیں ہوتا بلکہ کچھ پانی معدہ میں ذخیرہ ہو جاتا ہے۔ اونٹ 15 دن تک پانی کے بغیر اور 30 دن تک خوراک کے بغیر رہ سکتا ہے۔

اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کیوں؟

اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنے کا اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہا ونٹ صحراؤں میں سانپ بھی کھا لیتا ہے جو زہریلے نہیں ہوتے مگر انسانی جسم کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ اس لئے جسم کو جراثیم سے پاک رکھنے کے لئے کہا جاتا ہے اور ساتھ ہی اس کے گوشت می ایک عجیب سی مہک اور چکنائی ہوتی ہے جس کی وجہ سے وضو یعنی پاکیزگی کا کہا جاتا ہے۔

مرا ہوا اونٹ خطرناک:

اگر آپ اونٹ کو کہیں مرا ہوا دیکھ لیں تو اس کو ہر گز ہاتھ نہ لگائیں کیونکہ اس میں کاربن ڈائی آکسائڈ (CO2)، میتھین(CH4) (organic acids) اور دیگر جراثیم خود بخود بننے لگتے ہیں۔ اس سے ایک تو اونٹ کا جسم زیادہ سے زیادہ پھول جاتا ہے اور ان جراثیموں کی وجہ سے مردہ اونٹ کسی بھی انسان کے لیے مہلک ہو جاتا ہے۔ اس کو ہاتھ لگانے سے انسان کا مدافعتی نظام بالکل خراب اور بیکار ہونے لگتا ہے ساتھ ہی جلدی مسائل بھی ہو جاتے ہیں۔ اس لیے کبھی آپ مردہ اونٹ کو دیکھ کر اس کو ہاتھ سے نہ چھوئیں بلکہ پلاسٹک کے دستانے یا کوئی موٹی چیز پہن کر استعمال کریں۔

Oont Ka Gosht Khatarnak Kiyun Hota Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Oont Ka Gosht Khatarnak Kiyun Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Oont Ka Gosht Khatarnak Kiyun Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2928 Views   |   10 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اونٹ کا گوشت کھاتے ہی وضو کریں ورنہ ۔۔ مرا ہوا اونٹ خطرناک کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اونٹ کے بارے میں کچھ حیرت انگیز معلومات

اونٹ کا گوشت کھاتے ہی وضو کریں ورنہ ۔۔ مرا ہوا اونٹ خطرناک کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اونٹ کے بارے میں کچھ حیرت انگیز معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اونٹ کا گوشت کھاتے ہی وضو کریں ورنہ ۔۔ مرا ہوا اونٹ خطرناک کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اونٹ کے بارے میں کچھ حیرت انگیز معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔