آلو تو ہر گھر میں پکائے جاتے ہیں لیکن آلو چھیلنے کے بعد ان کے چھلکے بیکار سمجھ کر پھینک دیے جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ان چھلکوں سے بال کیسے کالے کیے جاسکتے ہیں جو لمبے عرصے تک سفید نہیں ہوں گے۔
بال رنگنے کا طریقہ
2 آلو کے چھلکے ابال کر پانی الگ کرلیں۔ اس پانی میں 2 چمچ کافی کا پاؤڈر اور 2 چمچ مہندی ملا کر آمیزہ بنا لیں اور ١٥ منٹ کے لئے ڈھک کر چھوڑ دیں۔ اس آمیزے کو بالوں پر لگائیں اور 12 منٹ بعد سر دھولیں۔ یہ عمل ہفتے میں 2 بار دہرایا جاسکتا ہے
چھلکوں کا پانی کیا کرتا ہے؟
آلو کے چھلکے آئرن، وٹامن اے اور مختلف معدنیات سے بھرپور ہوتے ہیں جو بالوں کو قدرتی طور پر سیاہ رنگ اور مضبوطی دیتے ہیں۔ گھر میں بنایا گیا یہ آمیزہ نہ صرف لمبے عرصے تک سیاہ بال دے گا بلکہ بالوں کو چمک اور مضبوطی بھی دے گا۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Aloo Ke Chilkon Se Balon Ko Dye Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aloo Ke Chilkon Se Balon Ko Dye Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
آلو کے چھلکے پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں.. جانیں اس سے بالوں کو لمبے عرصے تک سیاہ رکھنے کا طریقہ
آلو کے چھلکے پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں.. جانیں اس سے بالوں کو لمبے عرصے تک سیاہ رکھنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آلو کے چھلکے پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں.. جانیں اس سے بالوں کو لمبے عرصے تک سیاہ رکھنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔