سستا آٹا نہیں ملا پر ابو کو موت مل گئی ۔۔ 9 بچوں کا باپ آٹا لینے کی کوشش میں جان کیسے کھو بیٹھا؟بیٹے کی دکھ بھری باتوں نے سب کو جذباتی کر دیا،

مجھ معصوم کو یہ سستا آٹا ساری زندگی یاد رہے گا جس نے مجھ سے میرا والد چھین لیا۔ جی ہاں یہ الفاظ اس بچے کے ہیں جو گھر کے کونے کونے میں والد کو تلاش کر رہا ہے لیکن اسے کیا معلوم کہ اس کا والد اب گھر واپس نہیں آئے گا اور اسے اس ظالم دنیا کا اکیلے ہی مقابلہ کرنا پڑے گا ۔

گزشتہ دنوں میں سندھ میر پور خاص میں سستا آٹا لینے کیلئے جانے والے کی میت گھر آئی۔ ہوا کچھ یوں کہ 9 بچوں کا یہ باپ دیہاڑی دار مزدور تھا جسے 500 روپے مزدوری ملتی تھی۔ لیکن سستا آٹا لیتے وقت بھگ دڑ مچ گئی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی انتقال کر گیا ۔ اب اس کا 5 سالہ بچہ کہتا ہے کہ ہمارا کیا ہوگا ۔

7 بہنیں اور ہم 2 بھائی ہیں لیکن آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آج سے 10 دن بعد اس کی بڑی بیٹی کی شادی تھی ۔ جس کے بہت سے ارمان تھے مگر باپ کی میت دیکھ کر اب وہ غم سے نڈھال ہے۔اس مہنگائی کے دور میں گھر میں ایک کمانے والا تھا جبکہ بڑا بیٹا تو پہلے ہی کئی بیماریوں میں مبتلا ہے ۔

مزید یہ کہ اس افسوسناک واقعے پر بات کرتے ہوئے مرنے والے کا بھائی کہتا ہے کہ میں خود گدھا گاڑی چلاتا ہوں لیکن جب ہمیں کسی جاننے والے نے بتایا کہ اس جگہ آپ کے بھائی کے ساتھ یہ واقعہ ہوا ہے تو میں بھاگتا ہوا گیا مگر میرے وہاں پہنچنے تک بھائی کی روح پرواز کر گئی تھی۔

Walid Ko Mout Mil Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Walid Ko Mout Mil Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Walid Ko Mout Mil Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2013 Views   |   10 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سستا آٹا نہیں ملا پر ابو کو موت مل گئی ۔۔ 9 بچوں کا باپ آٹا لینے کی کوشش میں جان کیسے کھو بیٹھا؟بیٹے کی دکھ بھری باتوں نے سب کو جذباتی کر دیا،

سستا آٹا نہیں ملا پر ابو کو موت مل گئی ۔۔ 9 بچوں کا باپ آٹا لینے کی کوشش میں جان کیسے کھو بیٹھا؟بیٹے کی دکھ بھری باتوں نے سب کو جذباتی کر دیا، ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سستا آٹا نہیں ملا پر ابو کو موت مل گئی ۔۔ 9 بچوں کا باپ آٹا لینے کی کوشش میں جان کیسے کھو بیٹھا؟بیٹے کی دکھ بھری باتوں نے سب کو جذباتی کر دیا، سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔