بابا اسپتال میں تھے تو رات میں اچانک ماما کا دل گھبرایا ۔۔ ایمن خان کی ماں کو شوہر کے انتقال سے کتنا بڑا صدمہ پہنچا؟ ویڈیو

بھائی سے زیادہ ہم بہنوں کو پیارتے اور اگر کوئی ہمیں ڈانٹتا تو بابا ان سے لڑ جاتے تھے۔ یہ الفاظ ہیں پاکستان کی بڑی اسٹار اداکارہ ایمن خان کے۔ جنہوں نے پہلی مرتبہ اپنے والد کے انتقال کے بعد ان کے بارے میں کھل کر بات کی اور آبدیدہ ہو گئیں۔

جی ہاں ہوا کچھ یوں کہ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران انہوں نے بتایا کہ میرے بابا بھائیوں پر ہم بہنوں کو زیادہ اہمیت دیتے، اگر کسی شرارت پر ڈانٹ پڑتی تو وہ کہتے کہ آپ مجھ سے کہیں میں ڈانٹوں گا آپ لوگ کون ہوتے ہو جو ان کو ڈانٹو۔ اسی لیے مجھے لگتا ہے کہ ان جیسا اب زندگی میں کوئی نہیں آ سکتا۔

اور تو اور انتقال سے پہلے 13 سے 14 دن وہ اسپتال میں داخل تھے اور بیمار تھے۔ بابا کی حالت ہم جب بگڑی آخری چند دنوں میں تو ہم نے ماما کو نہیں بتایا مگر وہ ان کی اہلیہ تھیں ایک دن رات میں جاگ کر کہتی ہیں کہ مجھے ان کے پاس لے چلو، لگتا ہے آپ لوگ کچھ چھپا رہے ہو۔

پھر جب وہ ان کے پاس گئیں ہاتھ پکڑ کر تسلی دی بابا کو اور ان سے بات چیت بھی کی، یہی ان کی آخری بات چیت تھی اپنے خاوند سے۔

مزید یہ کہ ایمن نے یہ بھی بتایا کہ میرے ابو روز ہی امی کے خواب میں آتے اور ان سے گفتگو کرتے ہیں، یہی لمحہ میری والدہ کیلئے سکون دے ہوتا ہے۔ کیونکہ ماما بابا کی شادی کو ابھی 25 سال ہوئے تھے۔

تو سوچتی ہوں کہ بڑی جلدی چلے گئے وہ، اس عمر میں تو والدہ کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت تھی لیکن ان حالات میں چھوٹے بھائی معاز نے فیملی کو مکمل طریقے سے سنبھالا، سب کی ڈھال بنا گیا تھا۔

بہرحال اب میں یہ دیکھتی ہوں کہ جیسا ہمارا اپنے والد کے ساتھ پیار تھا بالکل ویسا ہی میری بیٹی کا اپنے والد کے ساتھ ہے۔ کیونکہ شوہر منیب جب گزشتہ روز بیٹی کی طبعیت خراب ہوئی تو اپنے ڈرامے کی شوٹنگ کے درمیان سے ہی گھر آئے اور بیٹی کو اسپتال لے گئے۔

Baba Mama Ke Khwab Mein Roz Atay Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baba Mama Ke Khwab Mein Roz Atay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baba Mama Ke Khwab Mein Roz Atay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2998 Views   |   05 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 November 2024)

بابا اسپتال میں تھے تو رات میں اچانک ماما کا دل گھبرایا ۔۔ ایمن خان کی ماں کو شوہر کے انتقال سے کتنا بڑا صدمہ پہنچا؟ ویڈیو

بابا اسپتال میں تھے تو رات میں اچانک ماما کا دل گھبرایا ۔۔ ایمن خان کی ماں کو شوہر کے انتقال سے کتنا بڑا صدمہ پہنچا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابا اسپتال میں تھے تو رات میں اچانک ماما کا دل گھبرایا ۔۔ ایمن خان کی ماں کو شوہر کے انتقال سے کتنا بڑا صدمہ پہنچا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔