پیٹ میں کیڑے اور شدید درد.. زبیدہ آپا کا خاص ٹوٹکہ جو پیٹ کے کیڑوں سے ایک ہفتے میں نجات دے

ایسے بچے جو مٹی وغیرہ کھاتے ہوں انھیں اکثر و بیشتر پیٹ میں کیڑوں کا مسئلہ ہوجاتا ہے۔ بچوں کے علاوہ بڑوں کو بھی پیٹ میں کیڑے ہوجاتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم اس مرض کی وجوہات، علامات اور اس کے ممکنہ آسان علاج کے حوالے سے آپ کو بتائیں گے.

پیٹ کے کیڑے انسان کے معدے کی دیوار پر رہتے ہیں اور ان کے ہونے کی وجوہات میں کمزور مدافعتی نظام، کچا گوشت یا پوری طرح نہ پکا ہوا کھانا، ناکافی صفائی اور حفظان صحت کا خیال نہ رکھنا اور آلودہ پانی کا استعمال کرنا شامل ہے.

جبکہ اس مرض کی علامات میں جسم میں خون کی کمی ہوجانے کے علاوہ، بھوک زیادہ لگنا بالخصوص میٹھا کھانے کی خواہش ہونا، مسوڑوں سے خون اور پیٹ میں شدید درد وغیرہ شامل ہے۔

پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لئے زبیدہ آپا نے ایک آسان ٹوٹکہ بتایا تھا کہ ایک چمچ کلونجی کو اچھی طرح صاف کر کے ایک پیالی میں ابالیں اور چھان کر سونے سے پہلے پی لیں. اس کے بعد کچھ نہیں کھانا۔ ہفتے میں دو سے تین بار یہ عمل دہرانے سے پیٹ کے کیڑے مر جائیں گے.

کلونجی میں تھائموکوئنون پایا جاتا ہے جو اینٹی بیکٹیریل ہے اور جسم کے اندر پیدا ہونے والے تمان جراثیم کا خاتمہ کرنے میں موثر ہے۔ اس کے علاوہ یہ مدافعتی نظام کو فروغ دینے کے ساتھ ہاضمہ کی صحت کو بھی بہتر کرتا ہے. کلونجی کو کم کر سکتا ہے.

Zaubaida Aapa Nay Kalonji Say Bataya Pait Kay Keeron Ka Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Zaubaida Aapa Nay Kalonji Say Bataya Pait Kay Keeron Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zaubaida Aapa Nay Kalonji Say Bataya Pait Kay Keeron Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2914 Views   |   12 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پیٹ میں کیڑے اور شدید درد.. زبیدہ آپا کا خاص ٹوٹکہ جو پیٹ کے کیڑوں سے ایک ہفتے میں نجات دے

پیٹ میں کیڑے اور شدید درد.. زبیدہ آپا کا خاص ٹوٹکہ جو پیٹ کے کیڑوں سے ایک ہفتے میں نجات دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیٹ میں کیڑے اور شدید درد.. زبیدہ آپا کا خاص ٹوٹکہ جو پیٹ کے کیڑوں سے ایک ہفتے میں نجات دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔