اپنی امی کی عدت پوری کرائی ۔۔ 6 سالہ بیٹے نے بیوہ ماہ کو کس طرح سپورٹ کرنا شروع کیا؟ دیکھیے

کہا جاتا ہے کہ چھوٹے بچے کم عمری میں والدین کو بے حد پریشان کرتے ہیں، لیکن جب سر سے باپ کا سایہ چلا جائے تو یہی چھوٹے بچے اپنی بیوہ ماں کا بازو بن جاتے ہیں۔
آج آپ کو ایسی ہی خبر کے بارے میں بتائیں گے، جس نے سب کو افسردہ کر دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ننھے کاروبار بچے کی ویڈیو کافی وائرل ہے، جو کہ اپنی والدہ کا گھر چلانے میں ہاتھ بٹا رہا ہے۔

8 سالہ زوہیب اس وقت کافی چھوٹا تھا، جب اس کے والد کا انتقال ہوا، تقریبا 3 سال پہلے والد کے گزرنے کے بعد زوہین نے اپنے 6 سالہ بھائی اور 4 سالہ بہن کو سنھبالا اور اپنی والدہ اور دادی کا گھر چلانے میں ہاتھ بھی بٹایا۔

زوہیب گھر کے باہر اسٹال پر گھر کے بنے نوڈلز فروخت کرتا ہے، اس سے وہ خود بھی 100 روپے ماہانہ کما لیتا ہے، اور پھر والدہ کے چہرے پر اطمینان اور خوشی دیکھ کر خود زوہیب کو بھی راحت ملتی ہے

زوہیب کے والد کے انتقال سے پہلے زوہیب اسکول جاتا تھا، تاہم والد کے بعد چونکہ والدہ کو عدت پوری کرنی تھی تو وہ تو باہر نہ نکلیں البتہ زوہیب کو اسکول چھڑ وادیا، زوہیب کہتے ہیں کہ والدہ کو عدت پوری کرنا ضروری تھی، اس لیے مجھے اسکول سے چھڑوادیا تھا۔

زوہیب کی والدہ بتاتی ہیں کہ ماشاء اللہ سے زوہیب کافی ہونہار، سمجھدار اور باصلاحیت بچہ ہے، جو ہر ایک کا احساس رکھتا ہے۔

دوسری جانب زوہیب نے دنیا بھر کو یہ پیغام بھی دیا کہ مشکلات تو بہت ہیں، تاہم یہ آپ پر ہے کہ آپ کس طرح ان میں سے راستے نکال سکتے ہو۔

Apni Maan Ki Iddat Poori Karwai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Apni Maan Ki Iddat Poori Karwai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Apni Maan Ki Iddat Poori Karwai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1825 Views   |   16 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اپنی امی کی عدت پوری کرائی ۔۔ 6 سالہ بیٹے نے بیوہ ماہ کو کس طرح سپورٹ کرنا شروع کیا؟ دیکھیے

اپنی امی کی عدت پوری کرائی ۔۔ 6 سالہ بیٹے نے بیوہ ماہ کو کس طرح سپورٹ کرنا شروع کیا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنی امی کی عدت پوری کرائی ۔۔ 6 سالہ بیٹے نے بیوہ ماہ کو کس طرح سپورٹ کرنا شروع کیا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔