4 شادیاں کیں لیکن 3 بچے ایک ہی شوہر سے ہیں.. نور بخاری کے نجی زندگی سے متعلق اہم انکشافات

"ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ کلچر عام ہے لیکن ایک سے زائد شادیاں قبول نہیں"

یہ کہنا ہے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والی سابقہ اداکاری نور بخاری کا جنھوں نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنی نجی زندگی کے بہت سے رازوں سے پردہ اٹھایا.

نور بخاری کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی پہلی شادی کی تاریخ یاد نہیں اور نہ ہی میں یاد کرنا چاہتی ہوں کیونکہ وہ میرا ماضی تھا اور میں اپنے حال میں بہت خوش ہوں۔ میں نے ایک سے زائد شادیاں کی ہیں. میری تمام شادیاں محبت کی تھیں لیکن بدقسمتی سے میری شادیاں ناکام ہوئیں اور اب میں موجودہ شادی سے خوش اور مطمئن ہوں۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے نور بخاری نے مزید کہا کہ لوگوں نے افواہیں اُڑائیں کہ میں نے پانچ شادیاں کی ہیں، اگر وہ یہ بھی کہہ دیں کہ نور نے دس شادیاں کی ہیں تو مجھے ان کی بات سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

"میں نے تین مردوں سے چار بار شادیاں کی ہیں یعنی میں نے اپنے موجودہ شوہر عون چوہدری سے دو بار شادی کی ہے جبکہ میرے تینوں بچوں کے والد عون چوہدری ہی ہیں. باقی سابق شوہروں سے میری کوئی اولاد نہیں"

"میری بڑی بیٹی فاطمہ کی عمر 11 سال، دوسری بیٹی شہربانو کی عمر 4 سال جبکہ بیٹے محمد علی رضا کی عُمر ایک سال ہے۔ پہلی بیٹی جب پیدا ہونے والی تھی تب ہی اس کے لئے رول ماڈل بننے کا خیال دل میں آیا اور حجاب کرنا شروع کردیا"

Noor Bukhari Interview About Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Noor Bukhari Interview About Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Noor Bukhari Interview About Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5595 Views   |   08 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

4 شادیاں کیں لیکن 3 بچے ایک ہی شوہر سے ہیں.. نور بخاری کے نجی زندگی سے متعلق اہم انکشافات

4 شادیاں کیں لیکن 3 بچے ایک ہی شوہر سے ہیں.. نور بخاری کے نجی زندگی سے متعلق اہم انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 4 شادیاں کیں لیکن 3 بچے ایک ہی شوہر سے ہیں.. نور بخاری کے نجی زندگی سے متعلق اہم انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔