یہ بہت خوش مزاج ہیں ۔۔ اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی جنرل فیض حمید ایک نئے کیڈٹ کی طرح کاکول اکیڈمی کے اسٹاف کی ہر بات کیوں مان رہے ہیں؟

انسان اپنا اچھا وقت وقت کبھی نہیں بھولتا اس کا صاف ثبوت یہ ویڈیو ہے جس میں فیض حمید جو کہ ہماری دلیر پاک فوج کے ایک جنرل ہیں۔ یہ جب پاک فوج میں آئے تو انہوں کیسے ٹریننگ حاصل کی ان دنوں کو یاد کر رہے ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

جس میں وہ اور ان کے ساتھی اپنی زندگی کے حسین لمحات کو یاد کر کر خوش ہو رہے ہیں ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس ادب کے ساتھ تمام افسران پی ایم اے کاکول اکیڈمی کے اسٹاف کی ہر بات مان رہے ہیں۔

اور تو اور اپنی ڈیو ٹی صحیح سے نہ کرنے پر ایک شخص ایک افسر سے پوچھ رہا ہے کہ مجھے آپ کہانی نہ سنائیں یہ بتائیں کہ آپ نے کام ٹھیک کیوں نہیں کیا۔

دوسری طرف جنرل فیض حمید سے کہا جاتا ہے کہ آپ اپنا رول نمبر بتائیں تو وہ فوراََ سے بتا دیتے ہیں مگر پھر کہا جاتا ہے کہ تیز آواز میں کہو جس پر تیز آواز میں دوبارہ سے رول نمبر دہراتے ہیں۔

اس موقعے پر دیکھا جا سکتا ہے کہ آرمی افسران کے اہلخانہ بھی موجود تھے جوس اس خوشگوار منظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے۔

Gen Faiz Hameed Viral Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gen Faiz Hameed Viral Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gen Faiz Hameed Viral Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2105 Views   |   18 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ بہت خوش مزاج ہیں ۔۔ اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی جنرل فیض حمید ایک نئے کیڈٹ کی طرح کاکول اکیڈمی کے اسٹاف کی ہر بات کیوں مان رہے ہیں؟

یہ بہت خوش مزاج ہیں ۔۔ اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی جنرل فیض حمید ایک نئے کیڈٹ کی طرح کاکول اکیڈمی کے اسٹاف کی ہر بات کیوں مان رہے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ بہت خوش مزاج ہیں ۔۔ اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی جنرل فیض حمید ایک نئے کیڈٹ کی طرح کاکول اکیڈمی کے اسٹاف کی ہر بات کیوں مان رہے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔