صرف ڈیڑھ سو میں بال سیدھے.. بغیر اسٹریٹنر لگائے بالوں کو سلکی اور سیدھے کرنے کا جادوئی طریقہ

بالوں کو سیدھا کرنے کے لئے اسٹریٹنر کا استعمال بہت عام ہوگیا ہے جس سے بال پتلے، خشک اور بے جان ہوجاتے ہیں. کیا ایسا بھی کوئی طریقہ ہوسکتا ہے کہ بال سیدھے بھی ہوجائیں لیکن خراب ہونے کے بجائے ان کی صحت اور چمک میں اضافہ بھی ہو؟ آئیے آپ کو ایسا ہی جادوئی طریقہ بتاتے ہیں.

ایک پیالی میں کسی بھی معیاری برانڈ کا 3 چمچ کنڈیشنر لیں، اس میں ایک چمچ گلیسرین، ایک انڈے کی زردی اور 2 وٹامن ای کے کیپسول ڈال کر اچھی طرح مکس کریں. اگر بال لمبے ہوں تو تمام اجزاء کی مقدار بڑھا دیں.

اس کو لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے سر کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں اور بالوں کو خشک کریں. اس کے بعد یہ محلول بالوں میں لگا کر ڈیڑھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں. بالوں کو شیمپو کر لیں.

یہ محلول زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ سو میں تیار ہوجاتا ہے اور اس سے وہ لوگ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جن کے بال قدرتی طور پر گھنگریالے ہیں.

Tip To Straighten Hair

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Tip To Straighten Hair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Straighten Hair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1127 Views   |   21 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

صرف ڈیڑھ سو میں بال سیدھے.. بغیر اسٹریٹنر لگائے بالوں کو سلکی اور سیدھے کرنے کا جادوئی طریقہ

صرف ڈیڑھ سو میں بال سیدھے.. بغیر اسٹریٹنر لگائے بالوں کو سلکی اور سیدھے کرنے کا جادوئی طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف ڈیڑھ سو میں بال سیدھے.. بغیر اسٹریٹنر لگائے بالوں کو سلکی اور سیدھے کرنے کا جادوئی طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔