میں چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں، اور اسکی ۔۔ مارننگ شو کی میزبان سوہا افضل نے چار شادیوں کی حمایت کرتے ہوئے کیا بیان دے دیا؟

سوہا افضل ایک خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سوشل میڈیا انفلوئنزر ہیں۔ فی الحال، وہ پبلک ٹی وی پر ہرمیت سنگھ کے ساتھ "گڈ مارننگ پبلک" شو کی میزبانی کر رہی ہیں۔ وہ اپنے سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں۔

حال ہی میں، وہ ٹاک شو "پبلک ڈیمانڈ" میں نظر آئیں۔ شو میں انہوں نے اعتراف کیا کہ، وہ مردوں کی چار شادیوں کی حمایت کرتی ہیں اور ساتھ ہی چار شادیوں کی وجہ بھی بتا دی۔

اسلام میں مردوں کی ایک سے زیادہ شادیوں پر بات کرتے ہوئے سوہا افضل نے کہا کہ، "میں کیا چاہتی ہوں؟ میں کسی کی چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں۔ اسکی میں دو وجوہات بتاؤں گی، میں آپ کو مذہبی تشریح نہیں دوں گی۔۔ ویسے ہماری جڑیں برصغیر سے جڑی ہیں جہاں عورتیں شوہر کی دوسری بیوی کو برداشت نہیں کر سکتیں اور ہم ان کی نقل کرتے ہیں۔ اب ہماری عورتیں بھی اپنے شوہر کی دوسری بیویوں کو برداشت نہیں کرتیں۔ دوسری بات یہ کہ اللہ ہم سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے اور وہ ہم پر ایسا بوجھ نہیں ڈالتا جو ہم برداشت نہیں کر سکتے، اسی لیئے اس بات کی اجازت دی گئی ہے کیونکہ یہ قابل برداشت ہے۔ لہذا، میں چار شادیاں کرنے والے مردوں کی حمایت کرتی ہوں۔"

Morning Show Host Soha Afzal Supports Four Marriages

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Morning Show Host Soha Afzal Supports Four Marriages and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Morning Show Host Soha Afzal Supports Four Marriages to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1419 Views   |   24 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

میں چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں، اور اسکی ۔۔ مارننگ شو کی میزبان سوہا افضل نے چار شادیوں کی حمایت کرتے ہوئے کیا بیان دے دیا؟

میں چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں، اور اسکی ۔۔ مارننگ شو کی میزبان سوہا افضل نے چار شادیوں کی حمایت کرتے ہوئے کیا بیان دے دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں، اور اسکی ۔۔ مارننگ شو کی میزبان سوہا افضل نے چار شادیوں کی حمایت کرتے ہوئے کیا بیان دے دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔