جب درگارہ گیا تو میرے پیسے چوری ہوگئے، پھر ایک فقیر نے آکر کہا کہ ۔۔ شاہ رخ خان کو فقیر نے کیا دعا دی تھی جس کی وجہ سے آج وہ بہت امیر ہیں؟

بالی ووڈ انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کے پاس دنیا کی ہر وہ چیز موجود ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کرسکتے۔ ان کے پاس مال و دولت کی کوئی کمی نہیں ہے کیونکہ اب وہ صرف ایک اداکار ہی نہیں بلکہ ایک برانڈ بن چکے ہیں۔

ایک پرانے انٹرویو میں شاہ رخ سے جب پروگرام کے میزبان نے سوال کیا کہ کچھ سال قبل آپ ایک درگاہ پر گئے تھے جہاں آپ کی جیب سے کسی نے کچھ پیسے چرا لیے تھے۔

میزبان نے اپنا سوال جاری رکھتے ہوئے کہا کہ پھر کسی فقیر نے آپ سے بولا تھا کہ آج تو اپنے کھوئے ہوئے پیسوں کا سوچ رہا ہے لیکن آگے تمھارے پاس بہت سارے پیسے آنے والے ہیں۔ اور آپ کو شک اُس فقیر پر ہوا تو کیا کچھ ایسا تھا؟

شاہ رخ نے انٹرویو میں اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری والدہ بہت علیل تھیں تو میں ان کی صحتیابی کے لیے ان کے ساتھ (درگاہ اجمیر شریف) گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم منت مانگنے کے لیے چادر چڑھاتے ہیں، میری والدہ نے میرے پاس 5 ہزار روپے رکھوائے تھے جو گم ہوگئے تھے۔

میں نے پیسے تلاش کرنا شروع کیے تو وہاں ایک فقیر بیٹھے تھا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا کچھ گم ہوگیا ہے کیا؟ میں نے جواب دیا کہ ہاں۔ پھر فقیر نے مجھ سے پوچھا کہ کیا ٥ ہزار روپے گم ہوگئے ہیں کیا؟ جس پر میں سوچ میں پڑگیا کہ انہیں کیسے معلوم کہ میرے 5 ہزار روپے گم ہوگئے ہیں۔

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے بتایا کہ اس قفیر نے مجھ سے کہا کہ تو درگاہ آیا ہے اور یہاں سے خالی ہاتھ واپس نہیں جائے گا۔ تم نے پانچ ہزار روپے گنوائے ہیں تو 500 کروڑ روپے کمائے گا۔

آج شاہ رخ خان کا شمار دنیا کی دولت مند شخصیات میں کیا جاتا ہے۔

Shahrukh Khan Ko Faqeer Ne Kia Dua Di Thi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahrukh Khan Ko Faqeer Ne Kia Dua Di Thi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahrukh Khan Ko Faqeer Ne Kia Dua Di Thi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1168 Views   |   27 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

جب درگارہ گیا تو میرے پیسے چوری ہوگئے، پھر ایک فقیر نے آکر کہا کہ ۔۔ شاہ رخ خان کو فقیر نے کیا دعا دی تھی جس کی وجہ سے آج وہ بہت امیر ہیں؟

جب درگارہ گیا تو میرے پیسے چوری ہوگئے، پھر ایک فقیر نے آکر کہا کہ ۔۔ شاہ رخ خان کو فقیر نے کیا دعا دی تھی جس کی وجہ سے آج وہ بہت امیر ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب درگارہ گیا تو میرے پیسے چوری ہوگئے، پھر ایک فقیر نے آکر کہا کہ ۔۔ شاہ رخ خان کو فقیر نے کیا دعا دی تھی جس کی وجہ سے آج وہ بہت امیر ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔