اس نے برے وقت میں ساتھ چھوڑا تو میں ۔۔ متھن چکرورتی کو سالوں بعد جب پرانی محبت واپس ملی تو انہوں نے کیا کہا؟

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار متھن چکرورتی نے اپنے کرئیر کے ابتدائی دنوں میں دل ٹوٹ جانے کا قصہ سنا دیا۔

حال ہی میں ایک رئیلٹی ٹی وی شو میں انھوں نے انکشاف کیا کہ، میرا دل اس وقت ٹوٹ گیا تھا جب میری گرل فرینڈ نے برے وقت میں میرا ساتھ چھوڑ دیا تھا۔

ایک کنٹیسٹنٹ کی پریم کہانی سن کر متھن کو بھی اپنے ماضی کے واقعے کی یاد آگئی، انہوں نے بتایا کہ میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا، میں ایک لڑکی سے عشق کر بیٹھا اور اسلے لیئے پاگل ہوگیا تھا۔ لیکن پھر ایک دن وہی ہوا جس کا ڈر تھا، وہ لڑکی مجھے چھوڑ کر چلی گئی۔

اسکے جانے سے میرا دل ضرور ٹوٹا لیکن میں محنت کرتا رہا، اور پھر وقت بدلا، میں اسٹار سے سپر اسٹار بن گیا۔

اور ایک دن، کئی سال بعد وہ لڑکی مجھے ایک جہاز میں ملی لیکن وہ مجھ سے نظریں نہیں ملا پارہی تھی، میں اٹھا اور اسکے پاس گیا اور پوچھا کہ نظر کیوں چُرا رہی ہو؟ اس نے چہرہ پھیر لیا، میں سمجھ گیا کہ اسے اپنی غلطی کا احساس ہوگیا۔ تو میں نے اسکی شرمندگی ختم کرنے کے لیے اس سے کہا کہ، جو تم نے اس وقت میرے ساتھ کیا وہ درست تھا۔

متھن نے آگے بتایا کہ، میری باتوں سے اس لڑکی کی شرمندگی کم ہوئی۔ اور پھر وہ میرے سامنے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی اور کہا میں نے آپ کو چھوڑ کر بہت بڑی غلطی کی۔ جس پر میں نے اسے جواب دیا کہ، اگر تم اس وقت ایسا نہ کرتیں تو شاید میں آج لیجنڈری سپر اسٹار نہ بن پاتا۔

Mithun Chakraborty Recalls Meeting Girl Who Left Him During Struggling Days

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mithun Chakraborty Recalls Meeting Girl Who Left Him During Struggling Days and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mithun Chakraborty Recalls Meeting Girl Who Left Him During Struggling Days to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1045 Views   |   14 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اس نے برے وقت میں ساتھ چھوڑا تو میں ۔۔ متھن چکرورتی کو سالوں بعد جب پرانی محبت واپس ملی تو انہوں نے کیا کہا؟

اس نے برے وقت میں ساتھ چھوڑا تو میں ۔۔ متھن چکرورتی کو سالوں بعد جب پرانی محبت واپس ملی تو انہوں نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس نے برے وقت میں ساتھ چھوڑا تو میں ۔۔ متھن چکرورتی کو سالوں بعد جب پرانی محبت واپس ملی تو انہوں نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔