مچھروں کو بھگانے والے گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی کیوں لگانی چاہیے؟ گھر بھر کی ضرورت کی وہ ٹپس جو آپ کے بھی بڑے مسئلے حل کرسکتی ہیں

مچھروں کو بھگانے کے لیے دن ہو یا رات اب تو کوائل کا استعمال زیادہ سے زیادہ بڑھ چکا ہے۔ ہم سب اس کو روزمرہ استعمال کرتے ہیں تاکہ مچھروں سے جان چھٹ جائے۔ کوائل اکثر جلتے جلتے بھج جاتا ہے یا پھر اس کو جلانے میں ہی اتنی دیر لگ جاتی ہے۔ آج کے فوڈز میں ہم آپ کی آسانی کے لیے کوائل کی ایک دلچسپ ٹپ بتا رہے ہیں جو یقیناً آپ کے بھی کام آئیں گیں۔

کوائل ٹپس:

ایک کوئل کو دھو کر اسے پانی سے دھو لیں تاکہ اگر اس پر دھول مٹی لگی ہے تو وہ صاف ہوجائے، اسکے بعد جب کوئل تھوڑا نرم ہوجائے تو اسے ایک پیالے میں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں ۔ اب اس میں 2 چمچ ہینڈ سینیٹائزر، 1 چمچ بیکنگ سوڈا، 2 چمچ سفید سرکہ اور آدھا لیموں کاٹ کر اسکا رس شامل کرلیں، ان تمام چیزوں کو ڈنڈے کی مدد سے اچھے سے کُوٹ لیں۔ اس میں آدھا گلاس پانی ڈال کر اچھے سے ہلائیں اور کچھ دیر کیلیئے چھوڑ دیں، اب چھلنی کی مدد سے اس مکسچر کو چھان کر ایک اسپرے بوتل میں بھر لیں۔ گھر میں کہیں بھی مچھر، لال بیگ، چونٹیاں یا دوسرے قسم کے کیڑے مکوڑے موجود ہوں وہاں اس کا اسپرے کریں۔ کچن کیبنٹ، لکڑی کا ٹیبل، صوفے اور الماریوں کے نیچے پیچھے ہر ممکن جگہ پر اسکا اسپرے کریں جہاں آپ کو لگتا ہے کہ کیڑے مکوڑے ہوتے ہیں یا آ سکتے ہیں۔ اسکے استعمال سے آپ کے گھر اور کچن میں موجود تمام حشرات الارض بھاگ جائیں گے۔

گلوب میں اس جگہ ماچس کی تیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

گلوب کے اندر موجود سوراخ بعض اوقات زیادہ گہرا نہیں ہوتا یا پھر اس میں کلپ فکس نہیں ہو پاتا، ایسے میں آپ گلوب کو جلانے سے پہلے اس کے سوراخ میں ماچس کی تیلی کو گھمائیں تاکہ سوراخ کے اندر کی خلاء پُر ہوجائے، پھر اس کو فکس آسانی سے کریں اور جلاتے وقت گلوب پر ہلکا سا پانی کا سپرے کرلیں تو یہ رات بھر جلتا رہے گا۔

Machar Ko Baghane Ki Tips

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Machar Ko Baghane Ki Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Machar Ko Baghane Ki Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3644 Views   |   30 May 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مچھروں کو بھگانے والے گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی کیوں لگانی چاہیے؟ گھر بھر کی ضرورت کی وہ ٹپس جو آپ کے بھی بڑے مسئلے حل کرسکتی ہیں

مچھروں کو بھگانے والے گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی کیوں لگانی چاہیے؟ گھر بھر کی ضرورت کی وہ ٹپس جو آپ کے بھی بڑے مسئلے حل کرسکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مچھروں کو بھگانے والے گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی کیوں لگانی چاہیے؟ گھر بھر کی ضرورت کی وہ ٹپس جو آپ کے بھی بڑے مسئلے حل کرسکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔