ممبئی کے مشہور وڈا پاؤ کے مزے اب گھر میں.. جانیں وڈا پاؤ بنانے کی ریسیپی جو لوگ مانگ مانگ کر کھانے پر مجبور ہوجائیں

مزیدار وڈا پاؤ بنانے کے لیے سب سے پہلے آلو ابلنے کے لئے چڑھا دیں. اسی دوران ایک کڑاہی میں تیل ڈالیں اس میں تھوڑا سا رائی دانہ، نمک، ہری مرچیں اور کڑی پتے ڈال کر ہلکا سا بھونیں. ابلے ہوئے آلو کو چھیل کر میش کر کے اس آمیزے میں ڈال کر نمک، پسی لال مرچ، لیموں کا رس، باریک کٹا دھنیا ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور جب مصالحہ تیار ہوجائے تو وڈے بنا کر انھیں تل لیں.

بیسن میں نمک، مرچ، ہلدی، بیکنگ سوڈا اور پانی ڈال کر اچھے سے مکس کریں. کڑاہی میں تیل گرم کریں اور تیار کیا ہوا آمیزہ تل لیں.

اس تلے ہوئے بیسن کو مکسر میں ڈال کر 5،6 جوا لہسن ڈالیں، نمک، پسی لال مرچ ڈال کر اسے پیس لیں. لال چٹنی تیار ہے.

پانچ، چھ ہری مرچیں تلیں، دھنیا کے پتے، لیموں کا رس، بھنے ہوئے چنے، زیرہ، لہسن ڈال کر اسے بھی پیس لیں. ہری چٹنی بھی تیار ہے.

اب ایک بن میں نیچے کی طرف ہری چٹنی لگائیں پھر وڈا رکھیں اور اوپر لال چٹنی لگا کر وڈا پاؤ تیار کریں اور پیش کریں.

Vada Pao Recipe

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Vada Pao Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vada Pao Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4455 Views   |   30 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ممبئی کے مشہور وڈا پاؤ کے مزے اب گھر میں.. جانیں وڈا پاؤ بنانے کی ریسیپی جو لوگ مانگ مانگ کر کھانے پر مجبور ہوجائیں

ممبئی کے مشہور وڈا پاؤ کے مزے اب گھر میں.. جانیں وڈا پاؤ بنانے کی ریسیپی جو لوگ مانگ مانگ کر کھانے پر مجبور ہوجائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ممبئی کے مشہور وڈا پاؤ کے مزے اب گھر میں.. جانیں وڈا پاؤ بنانے کی ریسیپی جو لوگ مانگ مانگ کر کھانے پر مجبور ہوجائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔