گھر والوں سے پیسے مانگتے شرم آتی تھی۔۔ کپل شرما کی زندگی کے وہ راز جو کوئی نہیں جانتا

“میں نے پہلی نوکری صرف 16 برس کی عمر میں اپنے آبائی شہر امرتسر میں کی تھی۔ اپنا جیب خرچ نکالنے کے لیے پہلی بار ایک پی سی او میں کام کیا اور اس وقت میری تنخوا صرف 500 بھارتی روپے مہینہ تھی پھر مجھے دوسری نوکری ایک گارمنٹ فیکٹری میں ملی جہاں ہر مہینے 900 روپے ملتے تھے“

کپل شرما نے بتایا کہ وہ اپنے ذاتی اخرجات خود ہی پورا کیا کرتے تھے کیوں کہ گھر والوں سے پیسے مانگنے پر انہیں شرم آتی تھی۔

یہ کہنا ہے معروف بھارتی کامیڈین کپل کا جنھوں نے اپنے کیرئیر کے اتار چڑھاؤ پر گفتگو کی۔ کپل شرما جو اب ایک مشہور اور رئیس شخصیت ہیں، کبھی انتہائی معمولی زندگی گزارتے تھے۔

کپل شرما کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنے کالج کے دنوں میں تھیٹر میں قدم رکھا اور بعد میں 2007 میں گریٹ انڈین لافٹر چیلنج سیزن 3 میں حصہ لینے کے لیے ممبئی آئے اور اس میں جیتنے کے بعد ان کا اگلا ہر قدم کامیابی لئے ہوا تھا۔ یہاں تک کہ 2013 میں انھوں نے اپنا ٹی وی شو ’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ شروع کیا جو بھارت کے علاوہ پاکستان میں بھی مقبول ہے۔

عام سے گھرانے میں آنکھ کھولنے والے کپل شرما کی مجموعی مالیت اب 300 کروڑ ہے جبکہ وہ ایک شاندار بنگلے کے علاوہ پرائیوٹ جیٹ کے مالک بھی ہیں۔

Kapil Sharma Life Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kapil Sharma Life Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kapil Sharma Life Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   832 Views   |   03 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گھر والوں سے پیسے مانگتے شرم آتی تھی۔۔ کپل شرما کی زندگی کے وہ راز جو کوئی نہیں جانتا

گھر والوں سے پیسے مانگتے شرم آتی تھی۔۔ کپل شرما کی زندگی کے وہ راز جو کوئی نہیں جانتا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر والوں سے پیسے مانگتے شرم آتی تھی۔۔ کپل شرما کی زندگی کے وہ راز جو کوئی نہیں جانتا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔