اس مصالحے کے بغیر میری ساس بریانی نہیں کھاتیں ۔۔ سپائسی ذائقے دار بریانی مصالحہ گھر میں کیسے بنایا جاتا ہے؟ ویڈیو

اداکارہ دپیکا کا گھر میں بنایا گیا بریانی مصالحہ بنانے کا وہ مزیدار اور کارآمد طریقہ جس سے ہر کھانے والا انگلیاں چاٹتا رہ جائے۔
گھر میں بریانی مصالحہ بنانے کے لیے آپ کو چاہیے:

اجزاء

٭ گرم مصالحہ، کالی مرچ، لال مرچ، جائفل، جاوتری، لونگ، زیرہ، تیز پات، سونٹھ، سونف، ہلدی، دھنیا، الائچی، بڑی الائچی، بادیان کا پھول اور دار چینی۔

طریقہ:

٭ گرم مصالحے کو پہلے توے پر اچھی طرح روسٹ کرلیں، پھر اس کو سل بٹے پر پیس لیں یا پھر مکسر میں اس کا پاؤڈر تیار کرلیں۔ جب اس کو بریانی بنانے کے لیے استعمال کریں، ایک مرتبہ توے پر ڈال کر 2 سے 4 منٹ کے لیے روسٹ کرلیا کریں اور پھر بریانی تیار کریں۔ دپیکا بتاتی ہیں میری ساس تو اس مصالحے کے بناء بریانی ہی نہیں کھاتی ہیں کیونکہ اس طرح تازے مصالحوں کی خوشبو بھی آتی ہے اور ذائقہ بھی دوبالا ہوتا ہے۔

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1217 Views   |   17 Feb 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about اس مصالحے کے بغیر میری ساس بریانی نہیں کھاتیں ۔۔ سپائسی ذائقے دار بریانی مصالحہ گھر میں کیسے بنایا جاتا ہے؟ ویڈیو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (اس مصالحے کے بغیر میری ساس بریانی نہیں کھاتیں ۔۔ سپائسی ذائقے دار بریانی مصالحہ گھر میں کیسے بنایا جاتا ہے؟ ویڈیو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.