بڑھا ہوا بلڈ پریشر صرف 1 منٹ میں کیسے کم کریں؟ بلڈ پریشر فوری کم کرنے کا ایسا طریقہ جس سے بروقت جان بچائی جاسکتی ہے

ہائی بلڈ پریشر یعنی بلند فشار خون کا مرض بہت سی بڑی بیماریوں کی شروعات سمجھا جاتا ہے۔ یہ اپنے آپ میں بھی ایک سنگین مرض ہے جس کی علامات میں تیز دھڑکن، سر میں درد، شریانوں کا سکڑنا وغیرہ شامل ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر میں دل کا دورہ بھی پڑ سکتا ہے۔

ایک منٹ میں کم کرنے کا طریقہ

برائٹ سائیڈ ایک مشہور بین الاقوامی ویب سائٹ ہے جہاں مختلف مسائل اور بیماریوں کے حل ویڈیو اور تصاویر کے ساتھ بتائے جاتے ہیں۔ اس ویب سائیٹ میں ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے کا ایسا طریقہ بتایا گیا ہے جس سے آپ اگر گھر میں اکیلے بھی ہوں تو اپنی مدد آپ کر کے اپنی جان بچ سکتے ہیں۔

اس ٹرک کے لئے آپ کو صرف ایک پین کی ضرورت ہوگی۔ پین کی نب کو کسی بھی ہاتھ کی سب سے بڑی یعنی درمیانی والی انگلی پر رکھ کر ہلکے سے دباؤ ڈالیں۔ ایک منٹ تک نب کو انگلی پر ایسے ہی دبائیں۔

اسی طرح پیر میں انگوٹھے اور انگلی کے درمیان والے حصے پر بھی پین کی نب سے دباؤ ڈال کر بلڈ پریشر کم کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لئے نب کا دباؤ 3 سیکنڈ کے لئے ڈالیں اور 5 سیکنڈ کے لئے ہٹا دیں۔ یہ عمل 2 منٹ تک دہرائیں۔

واضح رہے کہ یہ ٹرک ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا علاج ہر گز نہیں ہیں۔ یہ صرف اس صورت میں آزمائے جاسکتے ہیں جب کوئی دوا یا مددگار موجود نہ ہو تو بنیادی طبی امداد کے طور پر ان طریقوں سے بلڈ پریشر کم کرنے کی کوشش کریں۔ البتہ کسی بھی ایمرجینسی کی صورت میں سب سے پہلی کوشش اسپتال جانے کی ہی کرنی چاہیے۔

1 Minut Mein Bp Control Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like 1 Minut Mein Bp Control Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 1 Minut Mein Bp Control Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6119 Views   |   15 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بڑھا ہوا بلڈ پریشر صرف 1 منٹ میں کیسے کم کریں؟ بلڈ پریشر فوری کم کرنے کا ایسا طریقہ جس سے بروقت جان بچائی جاسکتی ہے

بڑھا ہوا بلڈ پریشر صرف 1 منٹ میں کیسے کم کریں؟ بلڈ پریشر فوری کم کرنے کا ایسا طریقہ جس سے بروقت جان بچائی جاسکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بڑھا ہوا بلڈ پریشر صرف 1 منٹ میں کیسے کم کریں؟ بلڈ پریشر فوری کم کرنے کا ایسا طریقہ جس سے بروقت جان بچائی جاسکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔