بیڈ سے گرے اور اللہ کا بلاوا آ گاا۔ یہی وجہ ہے کہ آج سب کے من پسند اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے ہیں۔ انہوں نے ماضی کے مشہور ڈرامے "ففٹی ففٹی" میں مذاحیہ کردار نبھایا جو سب لوگوں کو بے حد پسند آیا۔
لیکن آج یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور بیماری کی حالت میں بیڈ سے گرے جس کی وجہ سے ان کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہو گئی، اسکے علاوہ سانس کا مرض پہلے سے ہی تھا جو شدت اختیار کر گیا۔
انتقال سے کچھ وقت پہلے یہ لاہور میں بھی رہے تاہم ا ب کراچی میں ہی پانی رہائش گاہ پر تھے۔جبکہ اب ان کے بیٹے فہد ماجد کے مطابق ان کی تدفین کراچی میں ہی ہوگی۔