آج بھی سابق شوہر کو نہیں بھولیں.. پی ایچ ڈی کی ڈگری لیتے ہوئے بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کو کن الفاظ میں یاد کیا؟ دیکھیں ویڈیو

"میں یہ ڈگری اپنے پیارے اور بے لوث والدین مرحوم مسٹر اقبال اختر اور اپنی والدہ (اللہ پاک انہیں صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے) اور اپنے سابق شوہر مرحوم عامر لیاقت حسین کے نام کر رہی ہوں جنھوں نے مجھے حوصلہ دیا. احمد اور دعا میرے مضبوط سپورٹ کرنے والے یہ آپ کے لیے ہے"

یہ کہنا ہے پاکستان شوبز انڈسٹری کے ٹی وی چینل کی اینکر، معروف سیاستدان اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال کا جنھوں نے اپنی بڑی کامیابی اپنے مرحوم سابق شوہر کے نام کر دی ہے۔

گزشتہ روز بشریٰ اقبال نے کراچی یونیورسٹی سے قرآن و سنت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور شیخ الجامعہ سے سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے بعد اپنے گلے میں فلسطینی ’کیف‘ اسکارف پہنے ہوئے اپنی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس میں انھیں ڈگری وصول کرتے دیکھا جاسکتا ہے.

بشریٰ مزید لکھتی ہیں کہ الحمدللہ. بڑا دن... آج میں نے باضابطہ طور پر کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب خالد عراقوی سے قرآن و سنت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔" اس موقع پر انھوں نے کیفے پہن کر فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا۔ صدر پاکستان عارف علوی 31ویں کانووکیشن کے مہمان خصوصی تھے۔

واضح رہے کہ بشریٰ اقبال، عامر لیاقت کی پہلی اور سابقہ اہلیہ اور ان کے دعا بچوں کی والدہ ہیں. عامر لیاقت حسین کے انتقال سے پہلے دونوں میں طلاق ہوچکی تھی.

Bushra Iqbal Recieves Phd Degree Remembers Amir Liaquat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bushra Iqbal Recieves Phd Degree Remembers Amir Liaquat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Iqbal Recieves Phd Degree Remembers Amir Liaquat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   892 Views   |   28 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

آج بھی سابق شوہر کو نہیں بھولیں.. پی ایچ ڈی کی ڈگری لیتے ہوئے بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کو کن الفاظ میں یاد کیا؟ دیکھیں ویڈیو

آج بھی سابق شوہر کو نہیں بھولیں.. پی ایچ ڈی کی ڈگری لیتے ہوئے بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کو کن الفاظ میں یاد کیا؟ دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آج بھی سابق شوہر کو نہیں بھولیں.. پی ایچ ڈی کی ڈگری لیتے ہوئے بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کو کن الفاظ میں یاد کیا؟ دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔