کیا آپ جانتے ہیں کہ شاپنگ ٹرالی کا یہ حصہ کس لیے استعمال ہوتا ہے؟ وہ بہترین طریقہ جوکرے آپ کی بڑی مشکل آسان

کسی سپر اسٹور یا شاپنگ کرنے جب آپ جاتے ہیں تو سب سے پہلے آپ ٹرالی کارٹ کو اٹھاتے ہیں جس میں آپ اشیاء خریدنے کے بعد اس میں ڈالتے ہیں۔
ایسی روز مرہ کی چیزوں میں کچھ نہ کچھ راز پوشیدہ ہوتے ہیں جن کی اصل حقیقت معلوم ہونے کے بعد آپ بھی حیرانگی کا اظہار کرتے ہیں۔

اسی طرح شاپنگ ٹرالی میں بھی ایک ایسی چیز پوشیدہ ہے جس کی اصل حقیقت سے لوگ واقف نہیں۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں وہ کونسی چیز ہوسکتی ہے؟ اگر آپ نے اگر غور کیا ہو کہ ٹرالی کارٹ کے کناروں میں ایک جگہ موجود ہوتی ہے جس کو لوگ نظر انداز کردیتے ہیں آپ اس کو جگہ کو کام میں لا سکتے ہیں۔
اگر ٹرالی میں کچھ سامان رکھنے کی جگہ موجود نہ ہو تو اُن کناروں والے 'لوپس' پر آپ اضافی تھیلوں کو لٹکا کر استعمال میں لا سکتے ہیں جو ایک اسمارٹ ہیک بھی کہلایا جا سکتا ہے۔
نیچے موجود تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

By Zain Basit  |   In News  |   0 Comments   |   1365 Views   |   26 Aug 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about کیا آپ جانتے ہیں کہ شاپنگ ٹرالی کا یہ حصہ کس لیے استعمال ہوتا ہے؟ وہ بہترین طریقہ جوکرے آپ کی بڑی مشکل آسان and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (کیا آپ جانتے ہیں کہ شاپنگ ٹرالی کا یہ حصہ کس لیے استعمال ہوتا ہے؟ وہ بہترین طریقہ جوکرے آپ کی بڑی مشکل آسان) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.