اگر دانت میں کیڑا لگ جائے تو ڈاکٹر کے پاس جانا بہت مشکل معلوم ہوتا ہے اور اس سے بڑھ کر یہ جیب پر بھی بھاری ہوسکتا ہے۔لیکن آج ہم آپ کو انڈے کے چھلکے کے ذریعے دانت کے کیڑے سے نجات کا انتہائی مفید نسخہ بتائیں گے۔
یورپی ملک ہنگری کے ماہر صحت کرومفر نے انڈوں کے چھلکوں پر اپنی دس سالہ تحقیق کے بعد دنیا کو بتایاکہ یہ کیلشیم کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہیں اور اگر چھلکوں کو استعمال کیا جائے تو کیلشیم کی کمی کو پور ا کیا جاسکتا ہے۔آپ چاہیں تو انڈوں کے چھلکے کی ایک ٹوتھ پیسٹ بھی بنا سکتے ہیں جو کہ بہت زیادہ
کارآمد اور سستی ہوگی۔اس ٹوتھ پیسٹ کی خاص بات یہ ہوگی کہ یہ بازار میں ملنے والی ٹوتھ پیسٹ کے مقابلے میں خطرناک کیمیکلز سے بھی پاک ہوگا۔
Daant Mein Keeda in Urdu Ilaj
Many of us face tooth decay problem in our life (Daant Mein Keeda in Urdu Treatment). Today we would tell you how to get rid of tooth worm with a very effective and helpful remedy. The main thing in the trick is eggshells. We have provided a complete method to make this eggshells tooth paste to remove decay from the teeth.
According to a health expert from Hungary has found that egg shells are a major source of calcium. According to his research, egg shells can be effectively used to remove teeth worm and cavities.
Here are the more details. (Dant Mein Keeda in Urdu Ilaj).