گورا اور لمبا ہونے کی وجہ سے ڈراموں سے نکالا گیا.. ثمر جعفری نے شوبز میں آنے کے لئے کتنے سال جدوجہد کی؟

"میرے خاندان میں کوئی بھی شوبز میں نہیں آیا صرف مجھے ہی شوق تھا اس لیے پچھلے 11 برس سے آڈیشن دے رہا ہوں لیکن ہر بار یہ کہہ کر نکال دیا جاتا تھا کہ بہت گورا ہوں یا لمبا ہوں. اداکار کہتے تھے کہ یہ تو بچہ ہی نہیں لگتا"

یہ کہنا ہے ڈرامہ مائی ری سے شہرت پانے والے 19 سالہ اداکار ثمر جعفری کا جنھوں نے ڈرامے میں فاخر کا کردار نبھاتے ہوئے مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے۔

ثمر نے حال ہی میں فیوزشیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شوبز میں آنے کی اپنی کڑی محنت کے بارے میں انکشاف کیا۔ ثمر کا کہنا تھا کہ وہ صرف اداکار ہی نہیں بلکہ گلوکار بھی ہیں۔

ثمر کہتے ہیں کہ وہ سیٹ پر اسکرپٹ تھامے کھڑے رہتے تھے اور کہا جاتا تھا کہ ان کی جگہ کسی اور کو کاسٹ کرلیا گیا ہے جبکہ ایک وقت ایسا بھی آیا جب انھیں محسوس ہوا وہ شوبز انڈسٹری میں کبھی جگہ نہیں بنا سکیں گے۔ ثمر نے اداکاری پر عبور حاصل کرنے کے لیے تھیٹر میں بھی کام کیا اور بہت صبر آزما انتظار کے بعد انھیں ڈرامہ سیریل مائی ری میں کام کرنے کا موقع ملا۔

Samar Jafry Aka Fakhir From Mai Ri

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Samar Jafry Aka Fakhir From Mai Ri and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Samar Jafry Aka Fakhir From Mai Ri to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3305 Views   |   25 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گورا اور لمبا ہونے کی وجہ سے ڈراموں سے نکالا گیا.. ثمر جعفری نے شوبز میں آنے کے لئے کتنے سال جدوجہد کی؟

گورا اور لمبا ہونے کی وجہ سے ڈراموں سے نکالا گیا.. ثمر جعفری نے شوبز میں آنے کے لئے کتنے سال جدوجہد کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گورا اور لمبا ہونے کی وجہ سے ڈراموں سے نکالا گیا.. ثمر جعفری نے شوبز میں آنے کے لئے کتنے سال جدوجہد کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔