آٹا گوندھے بغیر روٹی کیسے پکائیں؟ ایسا طریقہ جس نے ہر عورت کی مشکل آسان کر دی

روٹی پکانے میں سب سے مشکل مرحلہ آٹا گوندھنے کا ہوتا ہے کیونکہ اس میں ہاتھوں پر بھی آٹا لگ جاتا ہے اور وقت بھی بہت لگتا ہے. آج اپنے قارئین کو ہم ایسا طریقہ بتانے لگے ہیں جس سے روٹی بنانے کے لئے انھیں آٹا بالکل گوندھنا نہیں پڑے گا.

سب سے پہلے آٹے کو تسلے میں نکال لیں اور پھر اس میں نمک ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ تمام آٹا اچھی طرح مکس ہوجائے. زیادہ پانی ہر گز نہیں ڈالنا. اب بس آٹے کو پانی میں ملا کر اچھی طرح مکس کریں اور تسلے کے کنارے سے بھی آٹا نکال کر مکس کرتے جائیں. گوندھنے کی بالکل ضرورت نہیں.

2،3 منٹ میں آٹا اچھی طرح مکس ہوجائے گا تو اس پر ڈھکن لگا کر 20 کے لئے چھوڑ دیں. جب آپ ڈھکن ہٹائیں گی تو آٹے میں لیس آچکا ہوگا جو اچھی روٹی بنانے کے لیے بے حد ضروری ہے.

اب اس آٹے پر ایک چمچ گھی یا تیل لگا کر اس کو فریج میں 2 سے 3 گھنٹوں کے لئے رکھ دیں. فریج میں رکھنا ضروری ہے ورنہ روٹی لٹکی ہوئی بنے گی. روٹی بنانے سے کچھ دیر پہلے آٹا باہر نکال لیں.

Bagher Aata Goondhay Roti Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bagher Aata Goondhay Roti Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bagher Aata Goondhay Roti Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1090 Views   |   03 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

آٹا گوندھے بغیر روٹی کیسے پکائیں؟ ایسا طریقہ جس نے ہر عورت کی مشکل آسان کر دی

آٹا گوندھے بغیر روٹی کیسے پکائیں؟ ایسا طریقہ جس نے ہر عورت کی مشکل آسان کر دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آٹا گوندھے بغیر روٹی کیسے پکائیں؟ ایسا طریقہ جس نے ہر عورت کی مشکل آسان کر دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔