کچھ نہ ملا تو بیوی کا ڈریس پہن لیا ۔۔ ڈکی بھائی نے اپنی بیوی کا لباس پہنا تو سوشل میڈیا صارفین نے انہیں کس طرح آڑے ہاتھوں لیا؟

پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبر ڈکی بھائی اپنی انوکھی ویڈیوز کی وجہ سے آئے روز لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی فین فالوونگ لاکھوں میں ہیں مگر بہت سے صارفین ان کی ویڈیوز کو وقت کا ضیاع قرار دیے ہیں کیونکہ ان کا یہی کہنا ہوتا ہے کہ ان کے کانٹینٹ صرف وہی لوگ دیکھتے ہیں جن کے پاس وقت بہت زیادہ ہے۔

ڈکی بھائی کی یوٹیوب پر سبسکرائبرز کی تعداد ٦٠ لاکھ ہوچکی ہے جس میں دب بہ دن تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کا ایک ویلاگ جو سب سے زیادہ لوگوں کو ناپسند آیا جس میں وہ اپنی اہلیہ کا لباس پہن لیتے ہیں ، لوگوں کی شدید تنقید کا نشانہ بنے۔

ایک صارف نے ڈکی بھائی کی ویڈیو پر کمنٹ لکھا کہ پیسوں کے لیے اتنا گر جاتا ہے انسان توبہ توبہ۔

دوسرے صارف لکھتے ہیں کہ اب یقین ہوگیا ہے کہ پیسوں میں کتنی طاقت ہوتی ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ کچھ نہ ملا تو بیوی کا ڈریس پہن لیا۔

Ducky Bhai Ne Apni Wife Ka Libas Kyu Pehen Liya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ducky Bhai Ne Apni Wife Ka Libas Kyu Pehen Liya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ducky Bhai Ne Apni Wife Ka Libas Kyu Pehen Liya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1104 Views   |   15 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کچھ نہ ملا تو بیوی کا ڈریس پہن لیا ۔۔ ڈکی بھائی نے اپنی بیوی کا لباس پہنا تو سوشل میڈیا صارفین نے انہیں کس طرح آڑے ہاتھوں لیا؟

کچھ نہ ملا تو بیوی کا ڈریس پہن لیا ۔۔ ڈکی بھائی نے اپنی بیوی کا لباس پہنا تو سوشل میڈیا صارفین نے انہیں کس طرح آڑے ہاتھوں لیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچھ نہ ملا تو بیوی کا ڈریس پہن لیا ۔۔ ڈکی بھائی نے اپنی بیوی کا لباس پہنا تو سوشل میڈیا صارفین نے انہیں کس طرح آڑے ہاتھوں لیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔